تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما حَضَر" کے متعقلہ نتائج

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

ما حَضَرْ نامَہ

دعوت یا طعام خانے میں پیش کی جانے والی کھانوں کی فہرست، کھانے کی تفصیل (انگریزی مینو کا متبادل).

اردو، انگلش اور ہندی میں ما حَضَر کے معانیدیکھیے

ما حَضَر

maa-hazarमा-हज़र

اصل: عربی

وزن : 212

ما حَضَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو
  • جو کچھ حاضر یا موجود ہو

English meaning of maa-hazar

Noun, Masculine

  • whatever (of the victuals) is ready, pot luck, a polite and modest way of referring to food offered to guests
  • prepared or present

मा-हज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह खाना जो घर में तैयार है, बेतकल्लुफ़ी का खाना, रूखा-सूखा जो कुछ है वह
  • जो कुछ उपस्थित है, जो मौजूद है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما حَضَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما حَضَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words