تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَجو مَلِیح" کے متعقلہ نتائج

ہَجْو

(لفظا) کسی کی برائی کرنا، نفرت اور غصے وغیرہ کا اظہار، مذمت، ملامت، برائی، بد گوئی، عیب جوئی، دشنام طرازی

ہَجویں

پُرتضحیک نظمیں ۔

ہَجو گوئی

ہجو کہنے کا عمل، شعر میں عیب جوئی

ہَجْو آمیز

عیب جوئی والا ، مذمت پر مبنی (عموما ً لہجہ) ، مذمت سے بھرا ہوا ، جس میں مذمت ملی ہوئی ہو (عموماً بیان و زبان یا لہجہ وغیرہ) ۔

ہَجْو آلُود

(لفظاً) بری باتوں میں لتھڑا ہوا ؛ (مجازاً) گالیوں بھرا ، دشنام والا (عموماً لہجے یا زبان و بیان وغیرہ) ۔

ہَجْو بازی

ہجو کرنے کا عمل ، (شاعری میں) کسی کی برائی کرنے کا عمل ۔

ہَجْو نِگار

ہجو لکھنے والا ، ہجو کہنے والا ۔

ہَجو گو

ہجو کہنے والا، مذمت پر مبنی شعر کہنے والا

ہَجو کَہنا

شعروں میں مذمت کرنا، ہجویہ شعرکہنا

ہَجو کَرْنا

مذمت کرنا، بدگوئی کرنا، برائی کرنا

ہَجْو پَیرائی

نظم یا نثر میں ہجو کہنے کا عمل ، عیب گوئی ، برائی کرنے کا عمل ۔

ہَجْو لِکھنا

رک : ہجو کہنا ۔

ہَجْو نِگاری

ہجو لکھنے کا عمل ، ہجو گوئی ۔

ہَجوِ قَبِیْح

نہایت واضح انداز میں بیان کی گئی مذمت، واشگاف ہجو

ہَجو مَلِیح

ہجو جس میں بظاہرمدح کا احتمال ہو، نہایت شائستہ انداز میں کوئی ہجو جو بظاہرتعریف معلوم ہو، مدح کے انداز میں مذمت، ہجو جو بادی ا لنظر میں تعریف معلوم ہو مگر سمجھنے والا سمجھ جائے کہ ہجو کر رہا ہے، کپڑے میں لپیٹ کر مارنا

ہَجو صَریح

ہجو جس میں کھل کر برائی بیان کی گئی ہو، ہجو ملیح (رک) کی ضد

ہَجویات

ہجو پرمبنی تحریریں یا نظمیں وغیرہ، ہجویہ ادب

ہَجویَہ

ہجو سے متعلق، ہجو پر مبنی، ہجو آمیز (عموماً نظمیں)

ہَزْوارِش

ایران کی ایک قدیم زبان جو بعض کے نزدیک فارسی کا ایک لہجہ یا علاقائی روپ ہے ۔

حَجِ وِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا، حجۃ الوداع

ہِجا وار

ترتیب ِحروف ِتہجی کے مطابق ، حروف ِہجا کے لحاظ سے ، الف بائی ترتیب سے ۔

حَیض آوَر

(طب) وہ دوائی جو حیض جاری کرنے کے لیے دی جائے

ہَیضَۂِ وَبائی

ہِجّے وار

ہائے جَوانی

(کلمہء افسوس) افسوس جوانی ، آہ وہ جوانی ۔

حَزِیں آواز

۔مونث۔ درد ناک آواز۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَجو مَلِیح کے معانیدیکھیے

ہَجو مَلِیح

hajv-e-maliihहज्व-ए-मलीह

اصل: عربی

وزن : 22121

ہَجو مَلِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہجو جس میں بظاہرمدح کا احتمال ہو، نہایت شائستہ انداز میں کوئی ہجو جو بظاہرتعریف معلوم ہو، مدح کے انداز میں مذمت، ہجو جو بادی ا لنظر میں تعریف معلوم ہو مگر سمجھنے والا سمجھ جائے کہ ہجو کر رہا ہے، کپڑے میں لپیٹ کر مارنا

English meaning of hajv-e-maliih

Noun, Feminine

  • satire disguised as praise, sarcasm

हज्व-ए-मलीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी निंदा जो देखने में प्रशंसा जान पड़े व्याजनंदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَجو مَلِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَجو مَلِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone