تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَجو کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَجو کَرْنا

مذمت کرنا، بدگوئی کرنا، برائی کرنا

ہِجّے کَرنا

لفظ کے املا کو ایک ایک حرف کر کے ادا کرنا، لفظ کو حروف اور اعراب سے پڑھنا

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہا ہو کَرنا

۔ شور کرنا۔

ہُجُوم کَرنا

چڑھائی کرنا، گھیراؤ کرنا، اچانک حملہ کرنا، ٹوٹ پڑنا نیز غلبہ کرنا

عاجِز کَرنا

تن٘گ کرنا، زچ کرنا، پریشان کرنا، بے بس کرنا، مجبور کر دینا، تھکا مارنا، تھکا دینا

عِجْز کَرْنا

عاجزی کرنا، انکساری سے پیش آنا

اُتُّو کَرْنا

دھاریوں سے آراستہ کرنا، نقش و نگار بنانا

عَفْو کَرْنا

معاف کرنا، خطا بخشنا

ہَجو کَہنا

شعروں میں مذمت کرنا، ہجویہ شعرکہنا

عَجب کَرنا

تعجّب کرنا، حیران ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَجو کَرْنا کے معانیدیکھیے

ہَجو کَرْنا

hajv karnaa•हज्व करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَجو کَرْنا کے اردو معانی

  • مذمت کرنا، بدگوئی کرنا، برائی کرنا

Urdu meaning of hajv karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muzammat karnaa, badgo.ii karnaa, buraa.ii karnaa

English meaning of hajv karnaa

हज्व करना के हिंदी अर्थ

  • निंदा करना, बुरी बात कहना, बुराई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَجو کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَجو کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone