تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَکَّہ" کے متعقلہ نتائج

ہَکَّہ

دھکا ؛ جھٹکا ؛ وار ، ہکا ۔

ہَکَّہ دینا

جھٹکا دینا ۔

ہَکَّہ چَلْنا

دھکا مکا ہونا ؛ لڑائی شروع ہونا ؛ چال چلنا ۔

ہَکَّہ پَڑْنا

جھٹکا لگنا ۔

ہَکَّہ مارْنا

دھکا مارنا ، جھٹکا دینا ۔

ہُکْہُک

ہچکی ، رونے کی آواز جو گلے میں رہ جائے

ہِک ہِک

ایک ایک ، ہر ایک ، سب ۔

ہُکْہُکانا

ہچکی لینا ؛ رونے میں جھٹکا لینا ۔

ہُک ہُک کَر رونا

بلک بلک کر رونا ، ہچکیاں لے لے کر رورنا ، بہت رونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَکَّہ کے معانیدیکھیے

ہَکَّہ

hakkaहक्का

  • Roman
  • Urdu

ہَکَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھکا ؛ جھٹکا ؛ وار ، ہکا ۔

Urdu meaning of hakka

  • Roman
  • Urdu

  • dhakkaa ; jhaTka ; vaar, hakkaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَکَّہ

دھکا ؛ جھٹکا ؛ وار ، ہکا ۔

ہَکَّہ دینا

جھٹکا دینا ۔

ہَکَّہ چَلْنا

دھکا مکا ہونا ؛ لڑائی شروع ہونا ؛ چال چلنا ۔

ہَکَّہ پَڑْنا

جھٹکا لگنا ۔

ہَکَّہ مارْنا

دھکا مارنا ، جھٹکا دینا ۔

ہُکْہُک

ہچکی ، رونے کی آواز جو گلے میں رہ جائے

ہِک ہِک

ایک ایک ، ہر ایک ، سب ۔

ہُکْہُکانا

ہچکی لینا ؛ رونے میں جھٹکا لینا ۔

ہُک ہُک کَر رونا

بلک بلک کر رونا ، ہچکیاں لے لے کر رورنا ، بہت رونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَکَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَکَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone