تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَلالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَلالی کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: طنزاً
حَلالی کے اردو معانی
صفت
- بچّہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو
- حلال کا، حلال زادہ
- جائز اولاد
- آزادی
- جواز
- (بطور طنز) بے غیرت، بد معاش، حرامی، شریر
- ذبح کرنے میں مشاق
- تازہ
شعر
آتی ہے حلالی لقموں سے جن جن پہ غضب کی تابانی
ان روشن روشن چہروں کے میں سائے سائے پھرتا ہوں
English meaning of halaalii
Adjective
- of legitimate birth
हलाली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बच्चा जो निकाह से पैदा हुआ हो
- हलाल का, हलाल अर्थात निकाह से उत्पन्न बच्चा
- वैध संतान
- आज़ादी
- कारण
- (व्यंग्य के रूप में) अस्वाभिमानी, बदमाश, व्यभिचार से उत्पन्न अथवा दुष्टता की हद पार करने वाला, शरारत करने वाला बच्चा
- वध करने में अभ्यस्त
- ताज़ा
حَلالی کے قافیہ الفاظ
حَلالی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَلالی)
حَلالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔