تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْچَل" کے متعقلہ نتائج

ہَلْچَل

ہَلْچَل ہونا

گھبراہٹ ہونا، اضطراب ہونا

ہَلْچَل کَرْنا

جنبش کرنا ، حرکت میں آنا ؛ چلنا ، رواں ہونا۔

ہَلْچَل ڈالْنا

کھلبلی مچانا ، افراتفری پیدا کرنا ؛ ہنگامہ برپا کرنا

ہَلْچَل مَچْنا

بے چینی پھیلنا ، اضطراب پیدا ہونا ، کھلبلی مچنا ۔

ہَلْچَل پَڑْنا

افراتفری ہونا ، کھلبلی ہونا ، بھاگڑ پڑنا ؛ تزلزل ہونا ، ابتری واقع ہونا ، سخت بدنظمی ہونا ؛ ہنگامہ برپا ہونا ، بلوہ ہونا

ہَلْچَل مَچ جانا

بے چینی پھیلنا ، اضطراب پیدا ہونا ، کھلبلی مچنا ۔

ہَلْچَل بَپا ہونا

کھلبلی ہونا ، افراتفری ہونا ؛ بے قراری ہونا ، بے چینی ہونا

ہَلْچَل ڈال دینا

سرگرم عمل کرنا ، متحرک کر دینا ؛ بے چینی پھیلانا ، اضطراب پیدا کرنا

ہَلْچَل بَرْپا ہونا

کھلبلی ہونا ، افراتفری ہونا ؛ بے قراری ہونا ، بے چینی ہونا

ہَلْچَل میں ہونا

مضطرب ہونا ، بے چین ہونا ، بے قرار ہونا ۔

ہَلْچَل پَیدا ہونا

اضطراب پھیلنا ، بے چینی ہونا ، شور شرابا ہونا

ہَلْچَل پَیدا کَرْنا

انتشار برپا کرنا ؛ افراتفری مچانا ۔

ہَلْچَل مَچا دینا

دھوم مچانا ، مقبول بنانا .

ہَلْچَل پَڑ جانا

متفرق ہونا ، منتشر ہونا ، ِتترّ بِتّرہونا ، متردد ہو کر اپنی اپنی سوچنا ۔

ہَلْچَل پَیدا کَر دینا

تحریک دلانا ، اُمنگ پیدا کرنا ؛ دھوم مچانا

جَذْبات کی ہَلْچَل

مزاج کا اتار چڑھائو، طیش.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْچَل کے معانیدیکھیے

ہَلْچَل

halchalहलचल

اصل: ہندی

وزن : 22

ہَلْچَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ گھبراہٹ ؛ بے قراری ، اضطراب ، بے چینی ؛ کھلبلی ، بھاگڑ ۔
  • ۱۔ بے چین ، بے قرار ، مضطرب ؛ متذبذب ۔
  • ۲۔ ڈر ، خوف ، سراسیمگی.
  • ۲۔ اِدھر اُدھر ہلتا ڈولتا ہوا ، ڈگمگاتا ہوا ؛ کانپتا ہوا
  • ۳۔ دنگا فساد ، بکھیڑا ، بلوا ، شورش.
  • ۴۔ حرکت ، عمل.
  • ۵۔ افراتفری ، درہم برہم ہونے کا عمل یا حالت ، تہ و بالا ہونے کی کیفیت ؛ بھگدڑ ۔
  • ۶۔ ہلنا ؛ ڈولنا ؛ لرزنا
  • ۷۔ چل چلاؤ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of halchal

Adjective

  • shaking here and there,  niddle-noddle, stagger

Noun, Feminine, Singular

हलचल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उधर उधर हिलता डोलता हुआ, डगमगाता हुआ, काँपता हुआ,

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْچَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْچَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words