تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْد لگانا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْد لگانا

ہلدی لگانا ، نہایت زرد کرنا نیز دولھا اور دلہن کے ہلدی لگانا ؛ (مجازاً) پیلا کرنا۔

ہَلْدی لَگانا

رک : چونا لگانا ؛ بے وقوف بنانا ، دھوکا دینا ۔

ہَلْدی لَگْنا

ابٹن کی رسم ہونا نیز بیاہ ہونا ؛ کوئی کام نہ کرنا ؛ گھمنڈ میں پھولا رہنا

عِلَّت لَگانا

، اعتراض کرنا ، خامی نکالنا ،عیب جوئی کرنا ، برائی ہا نقص تلاش کرنا

ہَلْدی پِھٹْکِری نَہ لَگْنا

کچھ خرچ نہ ہونا ، مفت حاصل ہونا ۔

ہَلْدی چُونا لَگْوانا

ہلدی چونا لگانا (رک) کا متعدی المتعدی ۔

ہَلْدی پِھٹْکَری لَگانا

محنت کرنا ، کاوش کرنا ، کھکھیڑ اٹھانا ۔

ہَلْدی چُونا لَگانا

چوٹ لگنے پر ہلدی اور چونے کا لیپ کرنا نیز شدید چوٹیں لگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْد لگانا کے معانیدیکھیے

ہَلْد لگانا

hald lagaanaa•हल्द लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَلْد لگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہلدی لگانا ، نہایت زرد کرنا نیز دولھا اور دلہن کے ہلدی لگانا ؛ (مجازاً) پیلا کرنا۔

Urdu meaning of hald lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haldii lagaanaa, nihaayat zard karnaa niiz duulhaa aur dulhan ke haldii lagaanaa ; (majaazan) piila karnaa

हल्द लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हल्दी लगाना, बहुत ज़्यादा पीला करना और दूल्हा और दुल्हन को हल्दी लगाना; (लाक्षणिक) पीला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْد لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْد لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone