تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْفِیَہ" کے متعقلہ نتائج

حَلْفِیَہ

حلف کے تحت ، قسم کے ساتھ، حلف اٹھاتے ہوئے، قسم کھاتے ہوئے، قسمیہ، حلفی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْفِیَہ کے معانیدیکھیے

حَلْفِیَہ

halfiyaहल्फ़िया

نیز - حَلْفِیَّہ

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: حَلَفَ

حَلْفِیَہ کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • حلف اٹھائے ہوئے ، قسم کھائے ہوئے ؛ قسمیہ ، حلفی.
  • حلف کے تحت ، قسم کے ساتھ، حلف اٹھاتے ہوئے، قسم کھاتے ہوئے، قسمیہ، حلفی

شعر

English meaning of halfiya

Adverb, Adjective

  • under oath, sworn

हल्फ़िया के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • शपथ या सौगंध से युक्त, शपथपूर्वक दिया गया, शपथ के तहत, शपथ के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْفِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْفِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone