تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکے پُھلْکے" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکے ہَلْکے

۲۔ آہستہ آہستہ ، سہج سہج ، ہولے ہولے ، دھیرے دھیرے ۔

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

ہَلْکے پُھلْکے

ہلکا پھلکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، پر لطف، شگفتہ، جو بہت سنجیدہ نہ ہو

ہَلْکے ثَنت ہونا

شرمندہ ہونا ؛ ذلیل ہونا ۔

ہَلْکے بھاری ہونا

ناگوار سمجھنا ، خفیف ہونا

ہَلْکے لَہُو سے چَل نِکلْے ہیں

باوجود نزاکت یا ناتوانی کے دل جلاتے ہیں ، نہایت گستاخ بے ادب اور مغرور ہوگئے ہیں

ہَلْکے پِچھوڑے اُڑ اُڑ جائیں

جس کا پچھایا مضبوط نہ ہو وہ نقصان اٹھاتا ہے ، اگر کام درست طور پر نہ کیا جائے تو نقصان ہوتا ہے

گاؤ یا بَجاؤ مِیراں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

گاؤ یا بَجاؤ مِیاں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکے پُھلْکے کے معانیدیکھیے

ہَلْکے پُھلْکے

halke-phulkeहल्के-फुल्के

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: ہَلْکا پُھلْکا

Roman

ہَلْکے پُھلْکے کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ہلکا پھلکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، پر لطف، شگفتہ، جو بہت سنجیدہ نہ ہو

شعر

Urdu meaning of halke-phulke

Roman

  • halkaa phulka kii muGiirah haalat niiz jamaa, sabak, Khafiif, kam vazan, latiif, par lutaf, shagufta, jo bahut sanjiidaa na ho

English meaning of halke-phulke

Adjective, Singular

  • light, comic, casual

हल्के-फुल्के के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • हल्का-फुलका का बहु., तथा लघु., हल्का, कोमल, नाज़ुक, लागर, कमज़ोर, बहुत हल्का, बहुत नाज़ुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکے ہَلْکے

۲۔ آہستہ آہستہ ، سہج سہج ، ہولے ہولے ، دھیرے دھیرے ۔

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

ہَلْکے پُھلْکے

ہلکا پھلکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، پر لطف، شگفتہ، جو بہت سنجیدہ نہ ہو

ہَلْکے ثَنت ہونا

شرمندہ ہونا ؛ ذلیل ہونا ۔

ہَلْکے بھاری ہونا

ناگوار سمجھنا ، خفیف ہونا

ہَلْکے لَہُو سے چَل نِکلْے ہیں

باوجود نزاکت یا ناتوانی کے دل جلاتے ہیں ، نہایت گستاخ بے ادب اور مغرور ہوگئے ہیں

ہَلْکے پِچھوڑے اُڑ اُڑ جائیں

جس کا پچھایا مضبوط نہ ہو وہ نقصان اٹھاتا ہے ، اگر کام درست طور پر نہ کیا جائے تو نقصان ہوتا ہے

گاؤ یا بَجاؤ مِیراں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

گاؤ یا بَجاؤ مِیاں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکے پُھلْکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکے پُھلْکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone