تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکے" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکے ہَلْکے

۲۔ آہستہ آہستہ ، سہج سہج ، ہولے ہولے ، دھیرے دھیرے ۔

ہَلْکے کی

کم طاقت کی نیز آہستہ سے ۔

ہَلْکے پُھلْکے

ہلکا پھلکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، پر لطف، شگفتہ، جو بہت سنجیدہ نہ ہو

ہَلْکے بھاری ہونا

ناگوار سمجھنا ، خفیف ہونا

ہَلْکے ثَنت ہونا

شرمندہ ہونا ؛ ذلیل ہونا ۔

ہَلْکے لَہُو سے چَل نِکلْے ہیں

باوجود نزاکت یا ناتوانی کے دل جلاتے ہیں ، نہایت گستاخ بے ادب اور مغرور ہوگئے ہیں

ہَلْکے پِچھوڑے اُڑ اُڑ جائیں

جس کا پچھایا مضبوط نہ ہو وہ نقصان اٹھاتا ہے ، اگر کام درست طور پر نہ کیا جائے تو نقصان ہوتا ہے

گاؤ یا بَجاؤ مِیراں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

گاؤ یا بَجاؤ مِیاں ہَلْکے ہی نَہیں ہوتے

جس شخص کا غصہ کسی طرح فرو نہ ہو یا جس پر کوئی نصیحت اثر نہ کرے ، کتنا ہی کہو وہ مانتا ہی نہیں ، کچھ کہو اس پر اثر ہی نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکے کے معانیدیکھیے

ہَلْکے

halkeहल्के

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: رنگ

ہَلْکے کے اردو معانی

صفت

  • ۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)
  • ۔ ۲۔ مہین یا باریک ۔
  • ۳۔ معمولی ، گھٹیا
  • ۔ ۴۔ آہستہ ۔ اس نے ہلکے ہاتھ سے اس کی گردن کو ہلکورہ دیا
  • ۵۔ لطیف ، سبک ۔
  • ۔ ۶۔ کم قیمت ، سستا
  • ۔ پھیکا ، کم گہرا (رنگ)
  • ۔ ۸۔ عام ، معمولی

شعر

English meaning of halke

Adjective

Adverb

हल्के के हिंदी अर्थ

विशेषण

क्रिया-विशेषण

  • धीमे से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words