تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلاّ گُلاّ" کے متعقلہ نتائج

ہَلاّ گُلاّ

بیہودہ گفتگو، بکواس

ہَلَّہ گُلّہ

شور شرابا ، ہنگامہ (رک : ہلا گلا)

ہَلا گُلا کَرْنا

شور مچانا ؛ دھوم دھڑکا کرنا ؛ سیرو تفریح کا سامان کرنا ۔

اَہْلا گَہْلا

شاداں و فرحاں، خراماں خراماں، جھومتا جھامتا، آزادانہ، لہراتا ہوا، اتراتا ہوا

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

ہُلْہُلَہ

رک : ہلہلا ، فتنہ انگیز بات

ہُلْہُلا

عجیب یا انوکھی بات، حیرت انگیز یا فتنہ انگیز بات، شگوفہ

اَلالا

رک : اُلالی

ہَلَہَلا

پکار ، شور ، للکار ؛ ہلکارنے کی آواز

ہِلا مِلا

مانوس، ہلا ہوا، واقف

اِلّا اللہ

کلمۂ توحید ، (لا الٰہ الا اللہ) (اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں) کا دوسرا جزو اور اس کا اختصار ، اقرار توحید : اہل ذکر فقرا کا وظیفہ .

اَہْلُ اللہ

با خدا اور زاہد لوگ، عارفان الٰہی

اَللہ اَللہ

کیا خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، حیرت و تعجب کا مقام ہے

اَلا بَلا

ادھرادھر کا، متفرقات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم (سامان یا بات وغیرہ)

ہِلا جُلا

ہلا ملا ، ہلا ہوا ؛ مانوس

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلاّ گُلاّ کے معانیدیکھیے

ہَلاّ گُلاّ

hallaa-gulla•हल्ला-गुल्ला

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: ہَلا

  • Roman
  • Urdu

ہَلاّ گُلاّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیہودہ گفتگو، بکواس
  • شوروغل، غل غپاڑا، اُچھل کود، (مجازاً) خوش طبعی

Urdu meaning of hallaa-gulla

  • Roman
  • Urdu

  • behuuda guftagu, bakvaas
  • shor-o-gul, gul Gapaa.Daa, uchhal kuud, (majaazan) Khushatabi.i

English meaning of hallaa-gulla

Noun, Masculine

  • brawl, din, uproar
  • revelry, merrymaking

हल्ला-गुल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेहूदा गुफ़्तगु, बकवास, विवाद
  • शोरगु़ल, कोलाहल, गु़ल ग़पाड़ा, उछल कूद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلاّ گُلاّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلاّ گُلاّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone