تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْق کا دَرْبان" کے متعقلہ نتائج

حَلْق کا دَرْبان

وہ شخص جو ہر کھانے پینے کی چیز میں اپنا حصہ لگائے ؛ وہ بچہ جو ماں کو کوئی چیز نہ کھانے دے اور ہر چیز کے کھاتے وقت موجود ہو جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْق کا دَرْبان کے معانیدیکھیے

حَلْق کا دَرْبان

halq kaa darbaanहल्क़ का दरबान

حَلْق کا دَرْبان کے اردو معانی

  • وہ شخص جو بولنے نہ دے ، بولنے سے روکنے والا ، ہر بات پر ٹوکنے والا.
  • وہ شخص جو کھانے پینے میں مانع ہو ، کھانے پینے سے منع کرنے والا.
  • وہ شخص جو ہر کھانے پینے کی چیز میں اپنا حصہ لگائے ؛ وہ بچہ جو ماں کو کوئی چیز نہ کھانے دے اور ہر چیز کے کھاتے وقت موجود ہو جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْق کا دَرْبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْق کا دَرْبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words