تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْق میں کانٹے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

حَلْق میں کانٹے پَڑْنا

شدت سے پیاس لگنا ، گلا خشک ہونا (پیاس کی سشدت سے).

حَلْق میں کانٹے ہونا

گلے میں کسی چیزکا اٹکنا یا پھنسنا.

حَلْق میں کانٹے چُبْھنا

گلا خشک ہونا ، گلے میں خراش محسوس ہونا.

حَلْق میں کانٹے پَڑ جانا

شدت سے پیاس لگنا ، گلا خشک ہونا (پیاس کی سشدت سے).

حَلْق میں بُونڈ پَڑْنا

(پانی وغیرہ) حلق سے نیچے اترنا ، پیٹ میں غذا پہنچنا.

تالُو میں کانْٹے پَڑْنا

پیاس کی شدت ہونا . حلق میں کان٘ٹے پڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْق میں کانٹے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

حَلْق میں کانٹے پَڑْنا

halq me.n kaa.nTe pa.Dnaaहल्क़ में काँटे पड़ना

محاورہ

حَلْق میں کانٹے پَڑْنا کے اردو معانی

  • شدت سے پیاس لگنا ، گلا خشک ہونا (پیاس کی سشدت سے).

English meaning of halq me.n kaa.nTe pa.Dnaa

  • (throat) to dry (due to thirst.)

हल्क़ में काँटे पड़ना के हिंदी अर्थ

  • शिद्दत से प्यास लगना, गला ख़ुशक होना (प्यास की सशदत से)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْق میں کانٹے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْق میں کانٹے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words