تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

حَلْقَہ بَنْدی

حد بندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطۂ زمین یا علاقے کی حد بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

حَلْقَہ بَنْدی

halqa-bandiiहल्क़ा-बंदी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

حَلْقَہ بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حد بندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطۂ زمین یا علاقے کی حد بندی
  • اپنے ہم خیال اور حامیوں کی جماعت بنانے کا عمل، گروہ بندی

شعر

English meaning of halqa-bandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • arrangement of villages in circles or groups
  • delineation of an electoral ward

हल्क़ा-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपने समान विचारधारा वाले और हामियों का समूह बनाने का कार्य, गिरोह बंदी, हदबंदी करने का कार्य, चारों ओर से घेरना, इलाक़े की हदबंदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلْقَہ بَنْدی

حد بندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطۂ زمین یا علاقے کی حد بندی

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone