تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

ہَلْکا پَن

سبک ہونے کی حالت یا کیفیت، بھاری کا نقیض، لطیف، کم وزن

ہلکا بھاؤ

گرا ہوا بھاؤ

ہَلْکا خُون

خون جس پر نظر بد کا اثر جلدی ہو، جلد بیمار کر دینے والا خون

ہَلْکا ہَلْکا

نہایت خفیف، تھوڑاسا، کم کم، دھیما دھیما

ہَلْکا سا

بہت کم وزن ، نہایت سبک ، نازک سا ۔

ہَلْکا کام

آسان کام، معمولی کام

ہَلْکا شِکَم

(کنایتہ) وہ شخص جو راز نہ رکھ سکتا ہو ، راز کھول دینے والا شخص ، ہلکے پیٹ کا ۔

ہَلْکا زَخْم

کم گہرا زخم ، چھوٹاسا زخم (

ہَلْکا ہاتھ

اوچھا وار

ہَلْکا پَنا

رک : ہلکا پن ؛ سبکی ، خفت ؛ کمینگی ، رذالت ، کم ظرفی ، اوچھاپن

ہَلْکا لَہُو

ایسا خون جس کو دیکھ کے آدمی نہ ڈرے نہ جھچکے نہ غش کھائے۔

ہَلْکا گَرْم

نیم گرم ، کنکنا (پانی یا کوئی چیز) ۔

ہَلْکایا

ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

ہَلْکا بھاو

گرا ہوا بھاوْ

ہَلْکا پُھول

پھول کی طرح ہلکا، بہت ہلکا

ہَلْکا جوڑا

کم قیمت پوشاک (بھاری جوڑے کا نقیض)

ہَلْکا پانی

زود ہضم پانی، پانی جسے پی کر معدے میں گرانی محسوس نہ ہو

ہَلْکا جوشانْدَہ

کم درجے کا جوشاندہ ، جوشاندہ جو قوی نہ ہو (یہ عناب ، آلوبخارا ، نیلوفر ، لھسوڑا ، خشک دھنیا اور ترنجبین سے بنایا جاتا ہے اور دست لانے کے لیے استعمال ہوتا ہے) ۔

حلقۂ بے طلباں

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَلْکا پَڑْنا

ٹھنڈا ہونا ؛ بجھنا (چولھا ، توا وغیرہ) ۔

ہَلْکا سا ہاتھ

صدقہ اپنے بازؤں کا اور ایک ہلکا سا ہاتھ خاک و خوں میں کب تک اے سفاک میں تڑپا

ہلکا گلابی جاڑا

خفیف سردی کا موسم

ہَلْکا سا پَرْدا

(کنایتہ) معمولی سا اثر ۔

ہَلْکا سا پَرْدَہ

بہت مہین پردہ ؛ (مجازاً) تھوڑا سا حجاب ۔

ہَلْکا پَڑ جانا

ٹھنڈا ہونا ؛ بجھنا (چولھا ، توا وغیرہ) ۔

ہَلْکا سا پیٹ رَہنا

حمل کا ابتدائی زمانہ ہونا ۔

ہَلْکانی

پریشانی، مشکل نیز ہلاکت

ہَلْکانا

حرکت دینا ۔

ہَلْکارا

ہرکام کرنے والا، نوکر، پیادہ، اردلی، ہرکارہ

ہَلْکاری

محافظت ، نگہبانی ۔

ہَلْکاو

زیادہ کام نہ لو

ہَلْکاچ

ہلکاہی ، ذرا سا

ہَلْکارْنا

پیشہ نیاری، سونے چاندی یا کسی دوسری دھات کو تپا کر ہوا میں آہستہ آہستہ ٹھنڈا کرنا تاکہ آگ میں گرم کرنے سے دھات میں جو نرمی پیدا ہوئی ہے وہ قائم رہے، ہلکانا، ہلکونا، ہلکورنا

ہَلْکاہَٹ

ہلکا ہونے کی حالت ، ہلکاپن ، سبک ساری ۔

ہلکا کھانا

کھانا جو جلد ہضم ہو جائے، سریع الہضم غذا (ثقیل کھانے کی ضد)، نیز تازہ دم ہونے کے لئے مشروب یا کم ثقیل کھانا، چائے کے ساتھ کے لوازمات، کم مقدار غذا

ہَلْکا ہونا

۔ کم وزن ہونا ، سبک ہونا ، سبک سار ہونا ۔

ہَلْکا رَہْنا

غیر واضح رہنا ، کسی بات کا بھرپور طور پر ادا نہ ہونا ، مقصد ادھورا رہنا

ہَلکا کَرنا

بوجھ اتارنا، بوجھ کم کرنا، سبکدوش کرنا

ہَلْکا لَگْنا

ماند پڑنا ؛ کمتر محسوس ہونا ۔

ہَلْکا جانْنا

کسی قابل نہ سمجھنا، قابل وقعت نہ سمجھنا، ذلیل یا حقیر سمجھنا، خفیف جاننا، سبک جاننا

ہَلْکا رَکْھنا

تازہ رکھنا ، بشاش رکھنا ؛ (خصوصاً) بدن کو غسل کے ذریعے تازہ کرنا

ہَلْکا بَنانا

کم تر اور حقیر ظاہر کرنا ۔

ہَلْکانِیَّت

تکان ، خستہ حالی ، تھکن

ہَلْکا ہو جانا

کم ہوجانا ، (بوجھ وغیرہ) اُترجانا

ہَلْکا ہو رہنا

کم ہوجانا ، (بوجھ وغیرہ) اُترجانا

ہَلْکا کَر دینا

پھیکا یا ماند کر دینا نیز شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔

ہَلْکا رَہ جانا

بے فکر رہنا ؛ کوئی بوجھ محسوس نہ کرنا ۔

ہَلْکا لَہُو ہونا

جو کسی تکلیف دہ واقعے کو دیکھ کر بری طرح متاثر ہو جائے ، خون دیکھ کر غش آنا ۔

ہَلْکا ہاتھ رَکْھنا

تکلیف نہ دینا ، نرمی برتنا ؛ سختی سے نہ پیش آنا(عموماً جانچ پڑتال وغیرہ میں) ۔

ہَلْکا مول لَگانا

کم قیمت لینا

ہَلْکا پُھلْکا پَن

رک : ہلکا پن جو معروف ہے ؛ نزاکت ؛ لطافت ۔

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

ہَلْکا پِچھوڑے اُوڑ اُوڑ جائے

رک : ہلکے پچھوڑے اڑ اڑ جائیں جو فصیح ہے

ہَلْکاؤ کَرنا

پانی ملاکر یا کسی اور محلل کی آمیزش سے کسی چیز کو پتلا کرنا ۔

حَلْقَۂ رِنْداں

حَلْقَۂ سِیمِیں

(چودھویں کا) چان٘د

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقا کے معانیدیکھیے

حَلْقا

halqaaहल्क़ा

وزن : 22

حَلْقا کے اردو معانی

  • رک : حَلْقہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

شعر

English meaning of halqaa

  • A circle, a ring, hoop, link, loop, button-hole, the collar (of harness), a company (of people), assembly, fraternity

हल्क़ा के हिंदी अर्थ

  • घेर, चक्र, कड़ी घुमावदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone