تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا بَدَن ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

ہَلْکا ہو جانا

کم ہوجانا ، (بوجھ وغیرہ) اُترجانا

رَن٘ج ہَلْکا ہو جانا

رنج میں تخفیف ہو جانا

جی ہَلْکا ہو جانا

پریشان یا رنج و الم کم ہو جانا، طبیعت کی کسمندی یا بوجھ کم ہو جانا.

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

بَدَن خُشْک ہو جانا

جسم کا لاغر اور ناتواں ہونا، بدن کا نحیف اور کمزور ہونا

تَن بَدَن اولا ہو جانا

(کسی صدمہ وغیرہ سے) بدن سرد ہوجانا، جسم ٹھنڈا پڑ جانا

جُزْوِ بَدَن ہو جانا

بَدَن سُوکھ کَر کانٹا ہو جانا

کمزوری یا بیماری کی وجہ سے جسم بہت دبلا پتلا ہوجانا

بَدَن کے رونْگٹے کَھڑے ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا بَدَن ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

halkaa badan ho jaanaaहल्का बदन हो जाना

محاورہ

ہَلْکا بَدَن ہو جانا کے اردو معانی

  • گرانی جاتی رہنا

हल्का बदन हो जाना के हिंदी अर्थ

  • गिरानी जाती रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا بَدَن ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words