تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَئی" کے متعقلہ نتائج

حَلْقَئی

(نباتیات) دعائی حزموں کی دو صورتیں ، ایک صورت میں خشبہ درمیان میں ہوتا ہے اور لحاء اس کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے اور دوسری صورت اس کے برعکس ہوتی ہے.

حَلْقَئی اَوعِیَہ

(نباتیات) خلیوں کی حلقہ دار نالیاں جن میں رس وغیرہ گردش کرتا ہے.

حَلْقَئی رَدّا

(معماری) ان پتھروں کو جو جوڑوں کے دو متصل سلسلوں میں ہوتے ہیں حلقئی ردّا کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَئی کے معانیدیکھیے

حَلْقَئی

halqa.iiहल्क़ई

حَلْقَئی کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) دعائی حزموں کی دو صورتیں ، ایک صورت میں خشبہ درمیان میں ہوتا ہے اور لحاء اس کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے اور دوسری صورت اس کے برعکس ہوتی ہے.
  • حلقہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، حلقہ دار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone