تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

اپنا بھَلا چاہنا چاہے کوئی مرے یا جئے

اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام

اپنے فائدے سے غرض، اپنے مطلب سے، مطلب، دوسرے کے نفع نقصان سے غرض نہیں

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام

اپنی غرض پوری کرنے کے سامنے کسی کی تکلیف کا خیال نہیں .

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا کے معانیدیکھیے

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

halve maa.nDe se kaam rakhnaaहलवे माँडे से काम रखना

محاورہ

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا کے اردو معانی

  • اپنا بھَلا چاہنا چاہے کوئی مرے یا جئے

English meaning of halve maa.nDe se kaam rakhnaa

  • act selfishly, care only for one's own interest or gain

हलवे माँडे से काम रखना के हिंदी अर्थ

  • अपना भला चाहना चाहे कोई मरे या जिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words