تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم جَلِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم جَلِیس کے معانیدیکھیے
ہَم جَلِیس کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- ساتھ بیٹھنے والا، ہم نشین، ساتھی، مصاحب
شعر
ابھی ساتھ ساتھ تو تھے مگر مجھے میرے حال پہ چھوڑ کر
مرے ہم جلیس کہاں گئے مرے ہم صفیر کدھر گئے
نہ ہم جلیس ہی رہبر نہ ہم قدم راہی
میں کس کو خضر کہوں کس کو راز داں سمجھوں
ہے ضمیر زندہ کے واسطے تو بساط گل بھی تباہ کن
مرے ہم جلیس خبر بھی ہے یہی آستین کا مار ہے
English meaning of ham-jaliis
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- a close friend, a constant companion
हम-जलीस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- साथ बैठने वाला, साथ रहने वाला, अभिन्न मित्र, घनिष्ट मित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم جَلِیس)
ہَم جَلِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔