تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم جِنس" کے متعقلہ نتائج

جِنْس

قسم ، طرح.

جِنْس واری

ازروئے قسم، تقسیم، تجنیں، ترتیب، سلسلہ بندی

جِنْس گَدْرانا

(کاشت کار) کھیتی کا تیاری پر آنا ، کھیت میں اناج کا پکنے پر آجانا.

جِنْس رائِگاں

بیکار چیز ، ایسی چیز جس کی طرف کوئی توجہ نہ کرے.

جَنْسِ کامِل

رک : جنس اعلیٰ

جِنْس پَسَرنا

(کاشت کاری) بوئی ہوئی جنس کا جمنا اور پھوٹ نکلنا

جِنْسِ قَوی

جِنْس پھیر

(کاشتکاری) جنس سے جنس کا تبادلہ

جِنْسِ اَوَّل

بہت اچھی چیز، اعلی قسم کی چیز

جِنْسُ الْاَجْناس

جوہر فرد.

جِنْسِ اَدْنٰی

کم قیمت مال، گھٹیل چیز

جِنْس وَاْرْ جَمْع بَنْدِی

مال گزاری کی تشخیص، اقسام اناج کے بموجب خاص شرحوں پر جمع بندی

جنس ناقص

جِنْسِ قَرِیب

ماحول کا مجسم ہونا ، تجسیم جان ، وہ شے جو خصوصیات و صفات ہیں اپنی جنس اعلیٰ سے قریب تر جیسے جسم جو عناصر کی جنس قریب ہے ؛ کسی شے کی ذات بالمقابل صفات.

جِنْسِ زَمِین

زمین سے متعلق مٹی وغیرہ جو اڑنے کے قابل ہو اور آگ سے جل کر خاکستر نہ ہو سکے

جِنْس لَطِیف

صنف نازک، لطیف اور نازک ذات ، عورت ذات

جِنْس نارَوا

جنس جو گوارا نہ ہو یا قابل قبول نہ ہو

جِنْسِ خام

کچا یا خام مال جس سے دوسری اشیاء بنائی جائیں

جِنْسِ اَعْلٰی

وہ چیز جو پوری قیمت لائے

جِنْسِ اَوْلٰی

بہت اچھی چیز، اعلی قسم کی چیز

جِنْسی

جنس سے منسوب یا معلق، بنی نوع یا نسل کا

جِنْسِ عالی

(منطق) وہ اعلیٰ قسم جس کی کئی نوع ہوں.

جِنْسِ عامِل

عمل کرنے والی ذات، مرد شخص، مرد ذات

جِنْسِ ناکارَہ

جِنْسی فِعْل

وہ فعل یا عمل جا تعلق نر و مادہ کے ملاپ سے ہو

جِنْسِ بَشَرْ

نوع انسان

جِنْسی وَظِیفَہ

مجامعت و مباشرت کا ضابطہ و طریقہ ، جنسی ملاپ کا طور طریقہ ، رک : جنسی فعل.

جِنْسی اَعْضا

اعضائے تناسل، آلات تناسل

جِنْسی نام

وہ نام جس کا تعلق قسم اعلیٰ سے ہو.

جِنْسی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو افزائش نسل سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اس میں جنسی اعضا پائے جاتے ہیں

جِنْشِیانا

رک : جنطیانا.

جِنسی بُھوک

جَنْسی تَولِید

رک : جنسی افزائش نسل

جِنْسی اَفزائِشِ نَسْل

(نباتیات) کسی نسل کی بڑھوتری جو جنس سے متعلق خصوصیات کے تحت عمل میں آئے، جنسی ولید

جِنْسِیَت زاد

جو ساتھ پیدا ہو ، توام ، جڑواں بچہ

جِنْس مُشْتَرَک

ایسی شے جس کے مالک ایک سے زیادہ ہوں

جِنْسی بَٹائی

(کاشت کاری) کھیتی کی پیداوار کی حصہ داروں اور کارندوں میں حصہ بندی کی تقسیم .

جِنْسی کَشِش

جِنْسِ کَرَخْت

جنس لطیف (رک) کی ضد ؛ مرد.

جِنسِیَت رائے

ایک بات پر متفق ، ایک خیال رکھنے والے ۔

جِنْسی کَج رَوی

جنسی (شہوانی) تسکین کے لیے غلط طریقے اختیار کرنا .

جِنْسِیَت راہ

ساتھ، سنگ، رفاقت میں، صحبت میں

جِنْسِیَت ساز

دوست ؛ خط کتابت کرنے والا ؛ اتحاد یا سازش وغیرہ میں شریک

جِنْسی مُساوات

(حقوق وغیرہ میں) مرد اور عورت کی برابری.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

جِنْسِیَت سَواد

ہم علاقہ ، علاقے یا مقام جو آپس میں ایک دوسرے سے مماثلت رکھتے ہوں ۔

جِنْسِیَت صَدا

ہم آواز ۔

جِنْسِیَت دِلی

ایک دل ہونے کی حالت ؛ (کنایتہ) اتفاق رائے ؛ ہم خیالی

جِنْسِیَت نِدا

رک : ہم صفیر ؛ ہم آواز ؛ ہم خیال

جِنْسِیَت دَمی

گہری دوستی ، یارانہ ، بے تکلفی ؛ ہمسری ، ساتھ ، رفاقت ۔

جِنْسِیَت قَریں

برابر ، قریب ، ہم رتبہ نیز مشابہ ۔

جِنْسِیَت غَمی

رک : ہمدردی ؛ شریکِ غم ہونے کی حالت یا کیفیت

جِنْسِیَت مَذاق

ہم ذوق ، ہم مزاج ۔

جِنْسِیَت وَقتی

ہم وقت (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

جِنْسِیَت گُداز

(نفسیات) یکساں احساس رکھنے والا یا ہم آہنگ ہونے والا ۔

جِنْسِی تَرکِیب

رک : ہمرکاب ۔

جِنْسِیَت رَدِیف

(لفظاً) پیچھے چلنے والا ، سواری پر پیچھے بیٹھنے والا نیز پیچھے آنے والا ، بعد میں آنے والا نیز جس کادرجہ بعد میں ہو

جِنْسِیَت شان

ہم رتبہ ، ہم مرتبہ ، مشابہت رکھنے والا ، برابر کی شان کا ۔

جِنْسِیَت شِیر

جنھوں نے ایک ہی دودھ پیا ہو ، وہ جنھوں نے ایک ماں کا دودھ پیا ہو ، دودھ شریک بھائی یا بہن ، رضاعی یا حقیقی بھائی یا بہن (عموماً بہن کے لیے مستعمل) ۔

جِنْسِیَت فَنی

کسی ہنر یا کاریگری میں کسی دوسرے شخص کی برابری کرنے کی حالت ، ایک ہی فن سے متعلق ہونے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم جِنس کے معانیدیکھیے

ہَم جِنس

ham-jinsहम-जिंस

وزن : 221

ہَم جِنس کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ایک ہی جنس والا، ایک ہی صنف اور قسم کا، ہم ذات، ہم پیشہ، یکساں

    مثال - جس طرح چار ہم جنس مل کر یہاں بیٹھتے ہیں ۔۔۔۔۔ دل خوش کرتے ہیں۔ - اپنے ہم جنس سے اونٹ کے بچے کا قصہ سنانا۔

  • ہم جنس پرست

شعر

English meaning of ham-jins

Persian, Arabic - Adjective

हम-जिंस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एक ज़ात का व्यक्ति, सजातीय
  • समलैंगिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم جِنس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم جِنس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone