تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنْسی" کے متعقلہ نتائج

جِنْسی

جنس سے منسوب یا معلق، بنی نوع یا نسل کا

جِنْسی فِعْل

وہ فعل یا عمل جا تعلق نر و مادہ کے ملاپ سے ہو

جِنْسی اَعْضا

اعضائے تناسل، آلات تناسل

جِنْسی وَظِیفَہ

مجامعت و مباشرت کا ضابطہ و طریقہ ، جنسی ملاپ کا طور طریقہ ، رک : جنسی فعل.

جِنْسی ہِراسانی

جِنْسی نام

وہ نام جس کا تعلق قسم اعلیٰ سے ہو.

جِنْسی پَودا

(نباتیات) وہ پودا جو افزائش نسل سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ اس میں جنسی اعضا پائے جاتے ہیں

جِنْسی بَٹائی

(کاشت کاری) کھیتی کی پیداوار کی حصہ داروں اور کارندوں میں حصہ بندی کی تقسیم .

جِنْسی کَشِش

جِنْسی مُساوات

(حقوق وغیرہ میں) مرد اور عورت کی برابری.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

جِنْسی کَج رَوی

جنسی (شہوانی) تسکین کے لیے غلط طریقے اختیار کرنا .

جِنْسی اَفزائِشِ نَسْل

(نباتیات) کسی نسل کی بڑھوتری جو جنس سے متعلق خصوصیات کے تحت عمل میں آئے، جنسی ولید

بازِیٔ جِنْسی

اپنی ہی صنف کی طرف کشش محسوس کرنے کا عمل نیز اپنی ہی صنف سے جنسی تسکین حاصل کرنے کی حالت یا کیفیت یا عمل

اَعْضائے جِنْسی

دو جِنْسی

رک : دوجنسا

غَیر جِنْسی

افزائش نسل سے غیر متعلق، جو جنس سے متعلق نہ ہو، جنس سے مبرا، مختلف النوع

یَک جِنْسی

ایک ہی حالت پرقائم یا یکساں ہونے کی حالت، ہمیشہ خالص حالت میں ہونا

تَمایُلِ جِنْسی

جنسی میلان ، جنسی رغبت

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْسی کے معانیدیکھیے

جِنْسی

jinsiiजिंसी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: جَنَسَ

جِنْسی کے اردو معانی

صفت

  • جنس سے منسوب یا معلق، بنی نوع یا نسل کا
  • جنسیات سے متعلق

English meaning of jinsii

Adjective

जिंसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिन्स से संबद्ध या संबंधित, जाति या नस्ल का
  • जिन्सिय्यात अथवा सेक्सोलॉजी से संबंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words