تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم جِنْسِیَت" کے متعقلہ نتائج

ہَم جِنْسِیَت

ہَم تو ہَم

نہ صرف ہمیں ۔

جِنْسِیَت ہَیئَت

ہم شکل ، یکساں مقدار و کمیت کا حامل ۔

جِنْسِیَت گُہَر

ہم اصل ؛ ہم رستہ ، برابر ، ہمسری یکساں ۔

جِنْسِیَت مَرتَبَہ

ایک ہی درجے یا منصب پر فائز ؛ رک : ہم رتبہ ۔

جِنْسِیَت ہُنَر

رک : ہم پیشہ ؛ ایک ہی شعبے سے تعلق رکھنے والے ، ہم کار ۔

جِنْسِیَت رَن٘گ

(کنایتہ) ہم جنس ، ہم نسل ۔

جِنْسِیَت عَصر

ایک زمانے یا وقت کا ، ہم عہد ، ہم زمانہ ، معاصر ۔

جِنْسِیَت عُمر

برابر کی عمر کا، ہم سال، ہم سن

جِنْسِیَت دَرْجَہ

ایک ہی درجے کا ، ایک ہی رتبے کا نیز ایک ہی رشتے کا (عموماً تقسیم میراث میں ورثاء کی درجہ بندی کے وقت) ۔

جِنْسِیَت رِشْتَہ

جو رشتے میں برابر ہو ، ایک لڑوالا ، رشتے دار

جِنْسِیَت مَذہَب

ایک ہی مذہب کا ، جن کا عقیدہ ایک ہو ، ہم عقیدہ ۔

جِنْسِیَت شَہْرِیَت

ایک شہر کے ہونے کی حالت ، دو اشخاص کی آپس میں ایک شہر سے وابستگی ۔

جِنْسِیَت مَدرَسَہ

مدرسے میں ساتھ پڑھنے والا ، ہم دبستان ؛ رک : ہم مکتب ۔

جِنْسِیَت گوشَہ

ہم سایہ نیز ہم جنس

جِنْسِیَت لُقمَہ

کھانا کھانے میں ساتھ دینے والا ، ساتھ کھانے والا ، کھانے کا ساتھی ؛ رک : ہم نوالہ ۔

جِنْسِیَت زَمْزَمَہ

ایک ہی نغمہ گانے والا ، ساتھ گانے والا ؛ ساتھی گلوکار ؛ (کنایتہ) ساتھی ، رفیق

ہَم ہَیں ہَم ہَیں

رک : ہم ہی ہم ہیں ۔

جِنْسِیَت کاسَہ

ساتھ کھانے پینے والا، مصاحب، یار، دوست

جِنْسِیَت کارَہ

ایک جگہ بیٹھ کر کھانا کھانے والے

جِنْسِیَت سایَہ

ایک ہی سائبان میں رہنے والے (خصوصاً) ساتھ کے گھر میں رہنے والا ، پڑوس کا ، پڑوسی ، ہم دیوار

جِنْسِیَت خامْرَہ

ایک غیر لحمیاتی مرکب جو نظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ، معاون خامرہ ۔

جِنْسِیَت رَن٘گی

ایک رنگ یا وضع کا ہونے کی حالت ، یکساں پن نیز ہم آہنگی ؛ مشابہت ۔

جِنْسِیَت خانَہ

ایک ہی گھر میں رہنے والے

ہَم ہی ہَم ہیں

ہمارے سوا کوئی اور نہیں ہے ، ہم سب سے بڑھ کر ہیں ۔

ہَم کِناری

ہم آغوشی کی حالت، ہم کنار ہونا، بغل گیری

ہَم بِسْتَری

ہم بستری، ایک بستر پرسونے کی حالت

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

جِنْسِیَت طَبَع

یکساں طبیعت والے ، ایک خصلت یا ایک مزاج والے ، ہم مزاج ۔

جِنْسِیَت عُہدَہ

منصب میں برابر، مرتبے میں برابر، ہم منصب

جِنْسِیَت عِیار

ہم وزن ، کسوٹی میں یکساں ، معیار میں برابر

جِنْسِیَت عَصرانَہ

ہم عصروں کا سا ، معاصرین جیسا۔

جِنْسِیَت عِنانی

(گھوڑے پر) ساتھ ساتھ سواری کرنا کی حالت یا عمل ؛ (کنایتہ) ساتھ ساتھ چلنے کی کیفیت ، ہمراہی ، رفاقت ۔

جِنْسِیَت عُمرِی

ہم عمر ہونے کی حالت ، ایک عمر کا ہونے کی کیفیت ، ہم سنی ۔

جِنْسِیَت عِنان

(کنایتہ) ساتھی ، ہمراہی ، ہمراہ ؛ ہم قدم ؛ (مجازاً) برابر ، مساوی ۔

ہَم شَکلی

شکل و صورت میں مشابہ ہونے کی حالت، ایک جیسی صورت ہونے کی حالت

ہَم نَشِین

ایک ساتھ بیٹھنے والا، دوست، احباب، ساتھی، مصاحب

جِنْسِیَت مَذہَبی

ہم مذہب ہونے کی حالت ، ایک ہی مذہب سے متعلق ہونے کی کیفیت ، ایک ہی مذہب سے وابستگی ۔

جِنْسِیَت مَحَلَّہ

محلے میں ساتھ رہنے والا ۔

جِنْسِیَت کَجاوَہ

اونٹ پر ساتھ بیٹھنے والا ، سفر کا ساتھی ۔

جِنْسِیَت شُمارَہ

شمار میں برابر ، تعداد میں برابر ؛ یکساں مدت کا ۔

جِنْسِیَت شِیرَہ

دودھ شریک بہن ، حقیقی بہن۔

جِنْسِیَت مَفہُوم

جو تفہیم میں یکساں ہوں نیز ہم معنی ۔

جِنْسِیَت زَمانَہ

رک : ہم زماں ۔

جِنْسِیَت سِوانہ

پیوستہ ، ملحقہ ؛ جن کی سرحد سے سرحد ملی ہو ، وہ مقام جس کی سرحد دوسری جگہ کی سرحد سے ملتی ہوئی ہو ، آس پاس کا ۔

ہَم راز

رازداں، محرم اسرار، ایک دوسرے کے بھید سے واقف، عزیز، دوست

جِنْسِیَت وَلَدَہ

ایک ہی ماں باپ کے بچے ، سگے بھائی بہن ، ایک ہی باپ کی اولاد نیز جڑواں ، توام ۔

جِنْسِیَت عَہد

ایک زمانے والا، ہم عصر، ہم زمانہ، معاصر

ہَم آہَن٘گی

ایک دوسرے کے خیالات سے متفق ہونے اور ساتھ دینے کی کیفیت، مطابقت، ربط

ہَم آہَن٘گ

ایک ساتھ، یکجا، باہم مربوط

جِنْسِیَت مَعنی

تشریع و تعبیر وغیرہ میں یکساں (اشعار) ۔

جِنْسِیَت طالِع

یکساں نصیب والا، ایک ساں قسمت والا

جِنْسِیَت ساعَتی

ایک ہی ساعت میں واقع ہونے کی حالت ۔

جِنْسِیَت مَعنٰی

(الفاظ) ، جن کے معنی ایک ہوں

جِنْسِیَت ساعَت

ایک ہی لمحے یا وقت کا ، ایک ہی وقت میں واقع ہونے والی دو چیزیں یا باتیں وغیرہ ۔

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ

ساتھ کھانے پینے والا

جِنْسِیَت طَعامی

اکٹھے ہوکر کھانا کھانے کی حالت ، اکٹھے کھانا کھانے کی کیفیت ، ساتھ کھانے پینے کا عمل یا حالت۔

جِنْسِیَت شَبِیہ

صورت میں مشابہت رکھنے والا ؛ رک : ہم شکل ۔

جِنْسِیَت طَبَعی

یکساں طبیعت رکھنا ، یکساں مزاج کا حامل ہونا ۔

ہَم بَطَن

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم جِنْسِیَت کے معانیدیکھیے

ہَم جِنْسِیَت

ham-jinsiyatहम-जिंसियत

English meaning of ham-jinsiyat

 

  • homosexuality

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم جِنْسِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم جِنْسِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words