تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم خوابَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم خوابَہ کے معانیدیکھیے
ہَم خوابَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ساتھ سونے والی، ہم بستر، جورو
- (مراد) بیوی، منکوحہ، جورو
شعر
ہے جو یہ مصحفیؔ کی ہم خوابہ
ہے تو اچھی پہ کچھ اصیل سی ہے
ہم خوابہ اگر ہووے مری حور بہشتی
ایدھر سے ادھر کو کبھی پہلو نہ کروں میں
English meaning of ham-KHvaaba
Noun, Feminine
- fellow dreamers
- ( Metaphorically) wife, keep
हम-ख़्वाबा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم خوابَہ)
ہَم خوابَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔