تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم کیا" کے متعقلہ نتائج

ہَم کیا

ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے ، میں کچھ بھی نہیں ۔

ہَم نے کیا گھاس کھودی ہَے

کیا ہم کو بے وقوف سمجھتے ہو ، ہم بیوقوف نہیں ہیں تمھاری چال سمجھتے ہیں

ہَم سے کیا چَل سَکتے ہو

ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے ، ہمیں کب فریب اور دانو دے سکتے ہو

کیا ہَم تُم سے باہَر ہیں

ہم تھمارے تابعدار ہیں ، ہم تمھارے ساتھ ہیں

ہَم نے کیا گَدھے چَرائے ہَیں

کیا ہم کو بے وقوف سمجھتے ہو ، ہم بیوقوف نہیں ہیں تمھاری چال سمجھتے ہیں

ہَم کو یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

اپنے کام سے کام رکھنا ، اپنا فائدہ حاصل کرنا ، دوسرے کی نقصان کی پروا نہ کرنا ، اپنا الو سیدھا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم کیا کے معانیدیکھیے

ہَم کیا

ham kyaaहम क्या

عبارت

ہَم کیا کے اردو معانی

  • ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے ، میں کچھ بھی نہیں ۔

हम क्या के हिंदी अर्थ

  • हमारी कोई हैसियत नहीं है, में कुछ भी नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words