تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم رَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم رَہاں کے معانیدیکھیے
ہَم رَہاں کے اردو معانی
صفت، واحد
- ہمرہ کی جمع، ساتھ چلنے والے، ہم سفر، ساتھی، دوست
شعر
''ٹھہریو ٹک ٹھہریو'' کی آئے ہے آواز سی
دیکھیو پیچھے تو آج اے ہمرہاں کوئی نہیں
راہ میں مجھ کو ہمرہاں میرے
جان کو ناتوان چھوڑ گئے
صحرائے کربلائے رہ عاشقاں کے بیچ
خوشبو سی پھوٹتی ہے یہاں ہمرہاں کے بیچ
English meaning of ham-rahaa.n
Adjective, Singular
- fellow-travellers, travelling companion
हम-रहाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- सहयात्री, साथी, मित्र, संगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم رَہاں)
ہَم رَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔