تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم سَفَری" کے متعقلہ نتائج

سَفَری

سفر سے منسوب، سفر سے متعلق، سفر کی

صَفْری

ایک قسم کا کیلا.

سَفْری

ایک قسم کی مچھلی، سَور مچھلی

سَفَری آم

امرود ۔

سَفری ہونا

مسافر ہونا، سفر میں ہونا، سفر پر آمادہ ہونا، مجازاً: عارضی ہونا

سَفَری پابَندِیاں

سَفَری تَخْتِ خواب

رک : سفری پلنگ .

نَو سَفَری

نو سفر (رک) کا اسم کیفیت ، نیا نیا سفر کرنے کا عمل ، پہلی بار سفر کرنا ۔

ہَم سَفَری

ہمسفر ہونے کی حالت یا کیفیت، سفر میں ساتھ ہونا، رفاقت، ہمرہی

یار سَفَری

دو دوست یا محبوب جو سفر میں ہو ، وہ دوست جو کہیں گیا ہوا ہو .

کَٹَھلِ سَفری

کٹھل کی ایک قسم اننّاس جو گول اور بیضوی مشہور اور خوشبودار پھل ہے بعض اشخاص اس کے درخت کو گملوں میں لگا کر سفر میں اپنے ہمراہ رکھتے ہیں اور اس حالت میں بھی ان میں پھل لگتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم سَفَری کے معانیدیکھیے

ہَم سَفَری

ham-safariiहम-सफ़री

وزن : 2112

ہَم سَفَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ہمسفر ہونے کی حالت یا کیفیت، سفر میں ساتھ ہونا، رفاقت، ہمرہی

شعر

English meaning of ham-safarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the fellow traveler, travelling companion

हम-सफ़री के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यात्रा में साथ होना, सफ़र का साथी, सफर में साथ रहने वाला, सहपाथी, सहयायी, दोस्त, मित्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم سَفَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم سَفَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone