تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفَری" کے متعقلہ نتائج

سَفَری

سفر سے منسوب، سفر سے متعلق، سفر کی

سَفَری رِعایَت

رک : سفری الاؤنس .

سَفَری اَلاؤُن٘س

سفر کا بھتَا ، سفر خرچ ، وہ رقم جو دفتری اصول کے مطابق کسی ملازم کو تعطیلات گُزارنے کے لیے سفر وغیرہ کے لیے سال میں ایک بار دیا جاتا ہے .

سَفَری آم

امرود ۔

سَفَری چَیک

ایسا چیک جسے سفر میں کسی بنک سے بُھنایا جاسکے

سَفَری پَلَنگ

ایک قِسم کی تہہ ہوجانے والی چارپائی جو نِواڑ یا پلاسٹک سے بنی ہوتی ہے، پائے المونیم لوہے یا سخت قسم کے پلاسٹک کے بھی ہوتے ہیں .

سَفَری اِیجَنْٹ

دورانِ سفر ساتھ رہنے والا نمائندہ ، گماشتہ یا وکیل ، ہم سفر ۔

سَفَری پابَندِیاں

سَفَری تَخْتِ خواب

رک : سفری پلنگ .

ہَم سَفَری

ہمسفر ہونے کی حالت یا کیفیت، سفر میں ساتھ ہونا، رفاقت، ہمرہی

نَو سَفَری

نو سفر (رک) کا اسم کیفیت ، نیا نیا سفر کرنے کا عمل ، پہلی بار سفر کرنا ۔

یار سَفَری

دو دوست یا محبوب جو سفر میں ہو ، وہ دوست جو کہیں گیا ہوا ہو .

جِنْسِیَت سَفَری

سفر میں ایک دوسرے کے ساتھ ہونا ، ساتھ چلنا ؛ رفاقت ، ہم رہی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفَری کے معانیدیکھیے

سَفَری

safariiसफ़री

اصل: عربی

وزن : 112

سَفَری کے اردو معانی

صفت

  • سفر سے منسوب، سفر سے متعلق، سفر کی
  • سفر میں ساتھ رہنے والا، مسافرت میں کام آنے والا، عارضی
  • سفر میں ساتھ رکھنے یا لے جانے والا جیسے: سفری بستر، راستے کا خرچ اور اشیا وغیرہ

اسم، مذکر

  • مسافر، کوچ کرنے والا، سفر کرنے والا

شعر

English meaning of safarii

Adjective

  • of or relating to travelling or a journey
  • fellow traveler
  • (something) used by travelers, portable
  • provisions for a journey, travelling provisions

Noun, Masculine

  • a traveler

सफ़री के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सफ़र का, सफ़र से संबंधित
  • यात्रा में साथ रहने वाला, सफ़र में काम आने वाला, सामयिक
  • सफर-संबंधी, यात्रा में साथ ले जाया जाने वाला, राह खर्च, रास्ते का सामान, जैसे: सफरी बिस्तर, रास्ते का व्यय और सामग्री

संज्ञा, पुल्लिंग

سَفَری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone