تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم صَفِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم صَفِیر کے معانیدیکھیے
وزن : 2121
موضوعات: پرندے
ہَم صَفِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- باہم مل کر گانے والے، ہم رنگ، ہم آواز، ہم جنس
- (مجازاً) ہم زبان، ہم خیال، ہمدم، رفیق، ساتھی
شعر
سب ہم صفیر چھوڑ کے تنہا چلے گئے
کنج قفس میں مجھ کو گرفتار دیکھ کر
نرمی ہوا کی موج طرب خیز ابھی سے ہے
اے ہم صفیر آتش گل تیز ابھی سے ہے
English meaning of ham-safiir
Persian, Arabic - Adjective
- fellow-songster
- ( Metaphorically) comrade, companion
हम-सफ़ीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- साथ मिल कर गाने वाले, एक जैसे रांग वाली या आवाज़ वाली (पक्षी आदि)
- ( लाक्षणिक) सह-भाषी, सह-विचार, सह-पाठी, मित्र, साथी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم صَفِیر)
ہَم صَفِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔