تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفِیر" کے متعقلہ نتائج

سَفِیر

ایلچی، کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو

سَفِیر ہوکَر جانا

کسی بادشاہ کی طرف سے قاصد بن کر دوسرے بادشاہ کے پاس جانا

سَفِیر مُقَرَّر ہونا

قاصد ہونا، ایلچی کے عہدے پر تعینات ہونا

سَفِیرِ اِلٰہی

االلہ تعالیٰ کا ایلچی ؛ (کنایۃً) رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم .

سَفِیر خَاک

خا کَ پُتلا، اِنسان

سَفِیر بھیجنا

ایلچی دوسرے ملک میں بھیجنا

سَفِیر واپَس آنا

اعلانِ جنگ ہونا

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

سَفِیر مُقَرَّر کَرنا

قاصد بنانا، ایلچی کے عہدے پر تعینات کرنا

سَفِیرِ عَرْشِ عُلٰی

رک : سفیرِ اِلہیٰ ،

سَفِیرِ خاص

خصَوصی ایلچی ، قاصد ۔

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

سَفِیرِ کَبیر

سفارت خانہ کا افسرِاعلیٰ ؛ مراد : سفیر۔

سَفِیرِ سُلطانی

بادشاہ کا ایلچی، شاہی قاصد

سَفِیرِ مُختار

(قانون) مُختارِ کُل

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفِیر کے معانیدیکھیے

سَفِیر

safiirसफ़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: سُفَراء

مادہ: سَفَر

اشتقاق: سَفَرَ

سَفِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایلچی، کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو
  • قاصد، پیغامبر، پیامبر
  • ثالث

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَفِیر

۱. دلکش) آواز ، (خصوصاً) پرندوں کی آواز ، سیٹی کی آواز.

English meaning of safiir

Noun, Masculine

सफ़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजदूत, किसी राज्य या देश का प्रतिनिधि
  • पत्रवाहक, संदेशवाहक, चिट्ठी ले जाने वाला, दूत
  • मध्यस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words