تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم سَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم سَنگ کے معانیدیکھیے
ہَم سَنگ کے اردو معانی
صفت
- ہم وزن، رتبہ میں برابر، ہم رتبہ
شعر
اسم اعظم کوئی پھونکے تو یہ جادو ٹوٹے
بت بنے سحر سے ہم سنگ کے پیکر تو نہیں
وہ بت ہی کہوں زمیں پہ جو بلہ گراں نہ تھا
ہم سنگ لیکن اس کا مگر آسماں نہ تھا
کون یاں بازار خوبی میں ترا ہم سنگ ہے
حسن کے میزاں میں تیرے مہر و مہ پاسنگ ہے
English meaning of ham-sa.ng
Adjective
- of the same dignity or importance, of the same weight, equal,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم سَنگ)
ہَم سَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔