تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی" کے متعقلہ نتائج

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی کے معانیدیکھیے

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

ham se bahuu ba.Dii siyaanii, pai.nchaa maa.nge paaniiहम से बहू बड़ी सियानी, पैंचा माँगे पानी

نیز - ایسی بَہُو سَیَانی کہ پَینْچا مانْگے پانی

ضرب المثل

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی کے اردو معانی

  • بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے
  • بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے (اس لیے کہ دوسرے لوگ اس سے کوئی بھی چیز مفت میں نہ مانگیں اور اگر مانگیں بھی تو فوراََ لوٹا دیا کریں)

हम से बहू बड़ी सियानी, पैंचा माँगे पानी के हिंदी अर्थ

  • बहुत चालाक है, पत्नी ऐसी होशियार है कि पानी भी माँगती है तो उधार

    विशेष - इसलिए कि दूसरे लोग उससे कभी कोई वस्तु मुफ़्त में न माँगे, और यदि माँगें भी तो तुरंत लौटा दिया करें।

  • बहू ऐसी होशियार है कि पानी भी माँगती है तो उधार (इसलिए कि दूसरे लोग उससे कभी कोई वस्तु मुफ़्त में न माँगे और यदि माँगें भी तो तुरंत लौटा दिया करें)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words