تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم سُخَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم سُخَنی کے معانیدیکھیے
ہَم سُخَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- باہمی بات چیت، آپسی گفتگو
شعر
موقوف کرو ہم سخنی میرؔ کی شہرتؔ
ارباب قلم پر یہ شب و روز کڑے ہیں
شہزادؔ بہت خوار کیا ہم سخنی نے
کچھ دن در و دیوار سے یارانہ رہے گا
اپنی آواز کو خود سن کے لرز جاتا ہوں
کسی سائے سے مری ہم سخنی ہو جیسے
English meaning of ham-suKHanii
Noun, Feminine
- unanimity, mutual conversation
हम-सुख़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- परस्पर वार्तालाप करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم سُخَنی)
ہَم سُخَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔