تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم عُمْر" کے متعقلہ نتائج

ہَم عُمْر

برابر کی عمر کا، برابر کی عمر کا، ہم جولی، ہم زمانہ، ہم سال، ہم سن، ہم عہد

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ .

ہَم تو ہَم

نہ صرف ہمیں ۔

عُمْر بَھر

ساری زندگی، تابہ حیات، تمام عمر

یَک عُمْر

ایک طویل مدت

کَم عُمْر

کم سن، چھوٹی عمر کا، نونہال، نو عمر

ہَمَہ عُمْر

پُخْتَہ عُمْر

پکّی عمر ، دانائی و بالغ نظری کا زمانہ ، عمر کا وہ حصہ جو تجربات کے دور کے بعد ہو ، ادھیڑ عمر یا اس کے بعد زمانہ.

ہَم ہَیں ہَم ہَیں

رک : ہم ہی ہم ہیں ۔

عُمْر لَگْنا

زندگی شروع ہونا ، زندگی کی مدت شمار ہونا .

بالی عُمْر

پچپن یا لڑکپن کا سن ، کم سنی اوائل عمری.

عُمْر آنا

زندگی کی خاص مدّت گزرجانا ، سن و سال ہونا .

عُمْر بِتانا

بالی عُمْر

پچپن یا لڑکپن کا سن ، کم سنی اوائل عمری.

عُمْر گَھٹْنا

زندگی کی مدت کا کم ہو جانا .

عُمْر ڈَھلْنا

جوانی کا زمانہ ختم ہونا .

عُمْر بِیتْنا

عمر کٹنا ، عمر گزرنا ، زندگی کے دن دھیرے دھیرے ختم ہونا .

عُمْر لانا

مقررہ زمانۂ حیات کے ساتھ پیدا ہونا ، معینہ مدتِ عمر کے ساتھ دنیا میں آنا .

کوتاہ عُمْر

عُمْر کَھپانا

کسی مقصد یا کام کے لیے زندگی بسر کرنا ، کسی لگن میں زندگی بِتا دینا .

عُمْر ہونا

زندگی کٹنا ، جیون بیتنا ، زندگی گزرنا .

تَمام عُمْر

ساری زندگی، پوری زندگی

عُمْر کَٹْنا

زندگی بسر ہو نا ، زندگی گزارنا .

عُمْر کاٹْنا

زندگی گزارنا ، زندگی کے دن پورے کرنا ، عمر بسر کرنا .

عُمْر کھونا

زندگی برباد کرنا .

تا عُمْر

تاحیات، عمر بھر، پوری زندگی، موت تک، ہمیشہ ہمیش

ساری عُمْر

عُمْر کھینا

زندگی خوش و ناخوش بسر کرنا ، محنت و مشقت اور حوادث و خطرات میں زندگی گزارنا .

تَوسَنِ عُمْر

اَسْپِ عُمْر

عُمْر پَن٘ج روزَہ

بہت مختصر زندگی ، نا پائدار زندگی ، چند روز کی عمر .

ہَم ہی ہَم ہیں

ہمارے سوا کوئی اور نہیں ہے ، ہم سب سے بڑھ کر ہیں ۔

ہَم کِناری

ہم آغوشی کی حالت، ہم کنار ہونا، بغل گیری

ہَم بِسْتَری

ہم بستری، ایک بستر پرسونے کی حالت

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

طَبَعی عُمْر

قدرت کی مقرر کردہ عُمر.

عُمْر نامَہ

پوری زندگی کا نامۂ احمال .

ہَم شَکلی

شکل و صورت میں مشابہ ہونے کی حالت، ایک جیسی صورت ہونے کی حالت

ہَم نَشِین

ایک ساتھ بیٹھنے والا، دوست، احباب، ساتھی، مصاحب

ہَم راز

رازداں، محرم اسرار، ایک دوسرے کے بھید سے واقف، عزیز، دوست

رَخْتِ عُمْر

ناد عُمْر

۔(ف)مونثث۔ ناؤ کا عمر سے استعارہ کرتے ہیں۔؎

کَچّی عُمْر

کم سنی ، چھوٹی عمر ؛ نا سمجھی کی عمر (بلوغت کی ضد)

پَکّی عُمْر

ایسی عمر جس میں انسان میں پختہ پن آجائے ، (مجازاً) وہ جس کی عمر زیادہ ہو .

ہَم آہَن٘گی

ایک دوسرے کے خیالات سے متفق ہونے اور ساتھ دینے کی کیفیت، مطابقت، ربط

ہَم آہَن٘گ

ایک ساتھ، یکجا، باہم مربوط

ہَم پیالَہ و ہَم نِوالَہ

ساتھ کھانے پینے والا

رِشْتَۂ عُمْر

ایک دھاگہ جس میں سال گُزرنے پر ایک گرہ دے دیتے ہیں

ذِہْنی عُمْر

کس بچّے کی ذہنی نشو و نما کا درجہ جو اس عمر کے لحاظ سے متعین کِیا جائے جس میں ایک اوسط ذہن کا بچّہ اس درجے تک پہن٘چتا ہے .

زَمانی عُمْر

(نفسیات) ماہ و سال کے اعتبار سے عُمر ، طبعی عُمر (زہنی عمر کے مقُابل) .

عُمْر گُزَرْنا

طویل مدّت بیتنا ، بہت زمانہ بیتنا ، لمبا عرصہ بسر ہونا .

عُمْر گُزارنا

عمر بسر کرنا ، عمر کاٹنا .

ہَزاری عُمْر

ایک ہزار سال کی زندگی ، ہزار سال کی عمر ؛ (کنایتہ) بہت لمبی عمر ، طویل عمر

عُمْر رَسِیدَہ

بوڑھا، معمر، زمانہ دیدہ، عمر پر پہنچا ہوا

ہَم بَطَن

ہَم کَون

۔ ہم اس لائق نہیں۔ ہمارا اس معاملہ میں کچھ دخل نہیں۔

ہَم چَلے

رخصت ہوتے وقت کا کلمہ ۔

ہَم رُتْبَہ

ایک جیسے مرتبہ اور رتبہ والے، ایک جیسے درجہ واہے

ہَم اَصْل

جن دو کی اصل ایک ہی ہو، جن دو کی بنیاد ایک ہو

ہَم بِسْتَر

ایک ہی بستر پر سونے والا یا والی، ایک ساتھ ایک ہی جگہ پر سونے والی یا والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم عُمْر کے معانیدیکھیے

ہَم عُمْر

ham-'umrहम-'उम्र

اصل: فارسی, عربی

وزن : 221

ہَم عُمْر کے اردو معانی

صفت

  • برابر کی عمر کا، برابر کی عمر کا، ہم جولی، ہم زمانہ، ہم سال، ہم سن، ہم عہد
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ham-'umr

Adjective

  • of the same age, coeval

हम-'उम्र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक-सी आयुवाले, सम-वयस्क, समसामयिक, वयःस्थ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم عُمْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم عُمْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words