تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم زَبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم زَبان کے معانیدیکھیے
ہَم زَبان کے اردو معانی
صفت
- ہم زبان، ایک زبان بولنے والے
شعر
مجھے یقین ہے اپنی وفا پہ کچھ اتنا
تری جفا بھی مری ہم زبان نکلے گی
لے ایک ایک شخص مرا ہم زبان ہے
جا ایک ایک شخص کو میرے خلاف کر
کسے خطوط لکھوں حال دل سناؤں کسے
نہ کوئی حرف شناسا نہ ہم زبان مرا
English meaning of ham-zabaan
Adjective
- of one voice, unanimous, conversing together, of the same language, speaking the same language
हम-ज़बान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक ज़बान बोलने वाले, एक स्वर से, एकमत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم زَبان)
ہَم زَبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔