تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَہ جُفتی" کے متعقلہ نتائج

جُفْتی

نر و مادہ کا جنسی ملاپ، نر و مادہ کا باہم ملنا، نر کا مادہ پر چڑھنا

جُفْتی کھیلْنا

مباشرت کرنا، جنسی ملاپ میں مشغول ہونا

جُفْتی پَڑْ پَڑْنا

کپڑے کے تاگوں کا جا بجا سے سمٹ کر ایک دوسرے میں مل جانا، سلوٹ پڑجانا؛ شکنیں پڑ جانا ۔

جُفْتی پَڑ جانا

رک : جفتے آنا

خُوْد جُفْتی

(سائنس) مرکبات کا خود بخود مل کر دوسرا مرکب پیدا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ جُفتی کے معانیدیکھیے

ہَمَہ جُفتی

hama-juftiiहमा-जुफ़्ती

اصل: فارسی

ہَمَہ جُفتی کے اردو معانی

صفت

  • وہ انسان یا حیوان جن کے بچے اُن جیسے ہی پیدا ہوں کیونکہ خاصیت کے لحاظ سے انہیں ویسا ہی مورثوں کا جوڑا وراثت میں ملا ہوتا ہے، مشابہہ جفتہ، ہم ساختہ

English meaning of hama-juftii

Adjective

  • humans or animals beings whose offspring are born like them, because they have only one pair of heredity in terms of traits

हमा-जुफ़्ती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनुष्य या जानवर जिनकी संतानें उनके जैसी ही पैदा हों, क्योंकि लक्षणों के संदर्भ में उन्हें आनुवंशिकता का एक ही जोड़ा मिलता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَہ جُفتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَہ جُفتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone