تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُفْتی" کے متعقلہ نتائج

جُفْتی

نر و مادہ کا جنسی ملاپ، نر و مادہ کا باہم ملنا، نر کا مادہ پر چڑھنا

جُفْتی کھیلْنا

مباشرت کرنا، جنسی ملاپ میں مشغول ہونا

جُفْتی پَڑْ پَڑْنا

کپڑے کے تاگوں کا جا بجا سے سمٹ کر ایک دوسرے میں مل جانا، سلوٹ پڑجانا؛ شکنیں پڑ جانا ۔

جُفْتی پَڑ جانا

رک : جفتے آنا

خُوْد جُفْتی

(سائنس) مرکبات کا خود بخود مل کر دوسرا مرکب پیدا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جُفْتی کے معانیدیکھیے

جُفْتی

juftiiजुफ़्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

جُفْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نر و مادہ کا جنسی ملاپ، نر و مادہ کا باہم ملنا، نر کا مادہ پر چڑھنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of juftii

Noun, Feminine

  • mating (of animals), copulation, sexual intercourse, pairing or mating (of animals )

जुफ़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पशुओं आदि का मैथुन, नर एवं मादा का आपस में आलिंगन, पशुओं का संभोग

جُفْتی کے قافیہ الفاظ

جُفْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُفْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُفْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone