تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَہ خانَہ آفتاب" کے متعقلہ نتائج

ہَمَہ خانَہ آفتاب

جس کا ہر پہلو قابل تعریف ہو ، جس کی ہر بات مثالی ہو ؛ وہ گھرانہ جس کا ہر فرد ذہین و فطین ہو ، وہ گروہ جس کے ہر فرد میں کوئی خوبی ہو (رک : ایں خانہ تمام آفتاب است) ، (کسی کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ خانَہ آفتاب کے معانیدیکھیے

ہَمَہ خانَہ آفتاب

hama-KHaana-aaftaabहमा-ख़ाना-आफ़ताब

عبارت

ہَمَہ خانَہ آفتاب کے اردو معانی

  • جس کا ہر پہلو قابل تعریف ہو ، جس کی ہر بات مثالی ہو ؛ وہ گھرانہ جس کا ہر فرد ذہین و فطین ہو ، وہ گروہ جس کے ہر فرد میں کوئی خوبی ہو (رک : ایں خانہ تمام آفتاب است) ، (کسی کی تعریف کے لیے مستعمل) ۔

हमा-ख़ाना-आफ़ताब के हिंदी अर्थ

  • जिस का हर पहलू काबिल-ए-तारीफ़ हो, जिस की हर बात मिसाली हो , वो घराना जिस का हर फ़र्द ज़हीन-ओ-फ़तीन हो, वो गिरोह जिस के हर फ़र्द में कोई ख़ूबी हो (रुक : ईं ख़ाना तमाम आफ़ताब अस्त), (किसी की तारीफ़ के लिए मुस्तामल)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَہ خانَہ آفتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَہ خانَہ آفتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words