تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَہ پَروَر" کے متعقلہ نتائج

ہَمَہ پَروَر

ہر چیز کو پالنے والا ، ہر چیز کی پرورش کرنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ ۔

ہَمَہ پَروَر جِھیل

(نباتات) ایسی جھیل جس میں پودوں کی نشوونما کے لیے مفید اجزا افراط سے موجود ہوتے جو گھنی روئیدگی پیدا کرتے ہیں لیکن یہ حیوانی آبادی کے لیے قلت آکسیجن کی بنا پر تباہ کن ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَہ پَروَر کے معانیدیکھیے

ہَمَہ پَروَر

hama-parvarहमा-परवर

اصل: فارسی

ہَمَہ پَروَر کے اردو معانی

صفت

  • ہر چیز کو پالنے والا ، ہر چیز کی پرورش کرنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ ۔

हमा-परवर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हर चीज़ को पालने वाला, हर चीज़ का पालन पोषण करने वाला अर्थात ईश्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَہ پَروَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَہ پَروَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words