تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَماہَمی پاس نَہ آئے" کے متعقلہ نتائج

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

پاس نَہ پَھٹَکْنا

نزدیک نہ آنا ، قریب آنے سے احتراز کرنا ، دور رہنا.

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

ٹَکا پاس نَہ ہونا

پاس آ کَر نَہ پَھٹَکْنا

(کسی کا) کبھی نہ آنا ، کبھی قریب نہ آنا ؛ کوئی فکرلاحق نہ ہونا.

گَھر کے پاس نَہ پَھٹَکنا

۔گھر کی طرف مطلق رُخ نہ کرنا۔

تِنْکا بِھی پاس نَہ رَہنا

مفلس ہوجانا، غریب ہوجانا، روپیہ بالکل خرچ ہوجانا، صفایا ہو جانا

پاس نَہ کَھڑے ہونا

متنفر ہونا ، پرہیز کرنا ، دور رہنا.

کَوڑی پاس نَہ ہونا

نہایت مفلس ہونا، بہت ہی نادار ہونا

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

آپ ہَمارے پاس نَہ آئیے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

ہَماہَمی

بڑا بول بولنے کی حالت

کِسی کے پاس نَہ پَھٹَکْنے پانا

رسائی کے لیے دسترس یا مقدور نہ ہونا ، کسی تک پہنچنا سخت دشوار ہونا

پُھوٹی کَوڑی پاس نَہ ہونا

کِسی کے پاس جا کَر نَہ پَھٹَکْنا

بالکل پاس نہ جانا ، ذرا خبر نہ لینا ، کسی بات سے نہایت دور اور متنفر رہنا ، گریزاں رہنا

اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ ہو

رک: امیر کے پڑوس میں خدا قبر بھی نہ بنوائے

پاس کوڑی نَہ بازار لیکھا

بالکل بے حیثیت.

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

ہَماہَمی ہونا

دبدبہ ہونا ، وقار ہونا۔

ہَماہَمی کَرنا

خود غرض ہونا، خود پسند ہونا، زبردستی کرنا، سرزوری کرنا

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

اپنا بس نہ چلنا ، دوسروں کے بس میں ہونا (اپنی مجبوری یا بے بسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔

پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی

جو چیز پاس ہو وہ بہتر ہے موجود کتا دورکے بھائی سے بہتر ہے.

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری رَن٘گ چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ بھی چوکھا الخ

ہَم پاس

ہمارے پاس ؛ ہمارے قبضے میں ۔

ساکھ گَئی پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

پاس لگا رہنا

قریب رہنا، متصل رہنا

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

پاس شُدَہ

ایسا شخص جو کوئی تعلیمی یا تربیتی سند حاصل کرچکا ہو یا جس شے کو صحیح اور درست ہونے کا تصدیق نامہ مل چکا ہو.

پاس پَھٹَکنے نہ دینا

نزدیک بھی نہ جانے دینا

ساکھ گَئے پِھر ہاتھ نَہ آئے

اعتبار ایک دفعہ جاتا ہے تو پھر نہیں آتا

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

خُدا اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ بَنْوائے

امیر کا پڑوس زحمت کا باعث ہوتا ہے.

نَہ ہَلدی لَگے ، نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

کچھ خرچ نہ ہو مگر فائدہ خوب ہو تو کہتے ہیں ۔

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

نَہ ہَر لَگے ، نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

دِید نَہ شُنِید آئے مِیاں حَمِید

جان نہ پہچان آ موجود ہوئے یا معاملے میں دخل دیا .

پاس رَہے جانْیے یا باٹ چَلے

کسی کی اچھائی یا برائی اسی صورت میں معلوم ہوتی ہے جب وہ یا تو پاس رہے یا سفر میں شریک ہو.

میرے پاس قَریبی دوست ہے

پاس رَہنا

نزدیک رہنا، موجود رہنا

ہَماہِمی پاس

ہماری حوالگی میں ، ہماری دسترس میں ۔

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

پاس ہونا

کسی تجویز قرار داد یا بل وغیرہ کو منظور کرنا

پاس نَن٘گ

رک : پاس ناموس.

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی رَن٘گ بھی چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری/پھٹکڑی اور رنگ چوکھا آئے

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

آئے حَواس غائِب ہونا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

پاس ہارا

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

بے فیض آدمی کسی کام کا نہں

آئے تو جائے کہاں

رک: آؤ تو جاؤ کہاں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَماہَمی پاس نَہ آئے کے معانیدیکھیے

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

hamaahamii paas na aa.eहमाहमी पास न आए

عبارت

ہَماہَمی پاس نَہ آئے کے اردو معانی

  • ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हमाहमी पास न आए के हिंदी अर्थ

  • मुलाक़ात के वक़्त एक दूसरे से इश्तियाक़ और शिकायत के इज़हार के लिए इस किस्म की इबारत मुस्तामल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَماہَمی پاس نَہ آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words