تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا، اس وقت کہا جاتا ہے جب پہلی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو، معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں

ہَماں آشْ دَرْ کاسَہ شُدْ

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا ؛ معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں ۔

آش دَرْ كاسَہ

(استعارۃً) پہلے والی بات، سابقہ حالت یا کیفیت

ہَمُوں آش دَرْ کاسَہ

رک : ہماں آش درکاسہ ؛ اس وقت مستعمل ہے جب پہلی حالت میں باوجود کوشش کچھ تبدیلی نہ ہو ۔

ہُنُوز ہَمُوں آش دَر کاسَہ

اب بھی پیالے میں وہی کھانا ہے، جو حالت پہلے تھی اب بھی ہے

وَہِی آشْ دَر کاسَہ

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ کے معانیدیکھیے

ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ

hamaa.n aash-dar-kaasaहमाँ आश-दर-कासा

اصل: فارسی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ کے اردو معانی

 

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا، اس وقت کہا جاتا ہے جب پہلی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو، معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں

English meaning of hamaa.n aash-dar-kaasa

 

  • It is said when there is no change in the previous condition

हमाँ आश-दर-कासा के हिंदी अर्थ

 

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रचलित) एक घटना का दूसरी बार घटित होना, मुआमला जैसे का तैसे रहे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا، اس وقت کہا جاتا ہے جب پہلی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو، معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں

ہَماں آشْ دَرْ کاسَہ شُدْ

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا ؛ معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں ۔

آش دَرْ كاسَہ

(استعارۃً) پہلے والی بات، سابقہ حالت یا کیفیت

ہَمُوں آش دَرْ کاسَہ

رک : ہماں آش درکاسہ ؛ اس وقت مستعمل ہے جب پہلی حالت میں باوجود کوشش کچھ تبدیلی نہ ہو ۔

ہُنُوز ہَمُوں آش دَر کاسَہ

اب بھی پیالے میں وہی کھانا ہے، جو حالت پہلے تھی اب بھی ہے

وَہِی آشْ دَر کاسَہ

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، حالت سابقہ میں کوئی تبدیلی نہیں، حالت سابقہ میں تغیر نہ ہونے کے لئے مستعمل ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone