تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمانا ہَمانا" کے متعقلہ نتائج

ہَمنا

ہمارا، ہمارے، ہمیں

ہَمْنی

ہم

ہَمناں

رک : ہمنا ؛ ہمیں ، ہم کو ۔

ہَمنیکا

ہمارا

ہَمنی کے

ہمیں

ہَمنی سُوں

ہم سے

humane

رَحِیم

ہمانا

ضرور

ہومنا

مِلانا ، بھرنا ، ڈالنا ۔

ہَم نے مانا

میں نے تسلیم کیا ، ہم نے جانا ، فرض کیا ، چلو مان لیتے ہیں ۔

حَومانَہ

ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی

ہِمینی

(دکنی) رک : ہمیانی ۔

ہِمانی

برف کا ڈھیر.

ہم نے بھی تمہاری آنکھیں دیکھی ہیں

ہم بھی تمہاری طرح ہوشیار ہیں، اپنی بھی تعریف اور مخاطب کی بھی تعریف اور خوشامد

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

ہَم نے کیا گھاس کھودی ہَے

کیا ہم کو بے وقوف سمجھتے ہو ، ہم بیوقوف نہیں ہیں تمھاری چال سمجھتے ہیں

ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو

ہم نے فائدہ اُٹھایا تم بھی فائدہ اُٹھاؤ مگر ہمارا نقصان نہ کرو

ہَم نے کیا گَدھے چَرائے ہَیں

کیا ہم کو بے وقوف سمجھتے ہو ، ہم بیوقوف نہیں ہیں تمھاری چال سمجھتے ہیں

ہَم مَعْنی

مترادف جن کے معنی ایک جیسے ہوں، ہم مطلب، ایک معنی والے لفظ

ہُما نَوع

ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔

ہَم نَشِیں

ہم نشیں؛ ساتھ بیٹھنے والا، مصاحب؛ دوست، ہم صحبت، ہم خیال

ہم نواں

ہم آہنگ، ہم آواز، ہم صفیر

ہَم نَوائی

ہم آواز ہونے کی کیفیت، ہم آہنگی

ہَم نَشِین

ایک ساتھ بیٹھنے والا، دوست، احباب، ساتھی، مصاحب

ہَم نَوا

ہم آواز نیز ہم خیال، متفق الرَّائے

ہم نِدا

singing in concord or concert, singing together

ہَم نِوالَہ

ہم مشرب، ہم کاسہ، ساتھ کھانے پینے والا، ساتھ کھانے والا

ہَم نَوَرد

ساتھ سفر کرنے والا، ہمسفر، ہمراہی (جامع اللغات) (کنایتہ) کسی بات یا کسی معاملے میں کسی دوسرے شخص سے اتفاق کرنے والا، کسی معاملے میں ساتھ دینے والا، ساتھی

ہَم نَشِینی

ساتھ بیٹھنا، مصاحبت

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نبردی

مقابلہ

ہَم نَرْمی

۔(ف) مونث۔ محفل میں شریک ہونا۔؎

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَم نَبَرد

باہم صف آرا، جنگ آزما، مقابل، حریف

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

ہَم نَسْل

ایک زات کے

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَمَک

eating the same morsel, eating together, messmate

ہم نسب

ایک ہی خاندان کے، ایک حیثیت کے

vox humana

انسانی نوا، ار غنوں کا ایک پردہ جس کی صدا کو انسانی آواز سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے۔.

ہَماں ہَمانا

۔(ف۔ اصل میں ہم آں تھا۔ بفتح اول صحیح وبضم اول غلط گویا۔ شاید ہمچناں۔ ہمچنیں۔

ہِمانچَل ہِمانی

رقم رکھنے کی تھیلی ؛ ہمیانی ۔

ہَمانا ہَمانا

اصل میں ہم آں تھا ، گویا ، شاید ، ہمچناں ، ہمچنیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمانا ہَمانا کے معانیدیکھیے

ہَمانا ہَمانا

hamaanaa-hamaanaaहमाना-हमाना

  • Roman
  • Urdu

ہَمانا ہَمانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اصل میں ہم آں تھا ، گویا ، شاید ، ہمچناں ، ہمچنیں.

Urdu meaning of hamaanaa-hamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • asal me.n ham aa.n tha, goya, shaayad, hamachnaa.n, hamachnii.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَمنا

ہمارا، ہمارے، ہمیں

ہَمْنی

ہم

ہَمناں

رک : ہمنا ؛ ہمیں ، ہم کو ۔

ہَمنیکا

ہمارا

ہَمنی کے

ہمیں

ہَمنی سُوں

ہم سے

humane

رَحِیم

ہمانا

ضرور

ہومنا

مِلانا ، بھرنا ، ڈالنا ۔

ہَم نے مانا

میں نے تسلیم کیا ، ہم نے جانا ، فرض کیا ، چلو مان لیتے ہیں ۔

حَومانَہ

ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی

ہِمینی

(دکنی) رک : ہمیانی ۔

ہِمانی

برف کا ڈھیر.

ہم نے بھی تمہاری آنکھیں دیکھی ہیں

ہم بھی تمہاری طرح ہوشیار ہیں، اپنی بھی تعریف اور مخاطب کی بھی تعریف اور خوشامد

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

ہَم نے کیا گھاس کھودی ہَے

کیا ہم کو بے وقوف سمجھتے ہو ، ہم بیوقوف نہیں ہیں تمھاری چال سمجھتے ہیں

ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو

ہم نے فائدہ اُٹھایا تم بھی فائدہ اُٹھاؤ مگر ہمارا نقصان نہ کرو

ہَم نے کیا گَدھے چَرائے ہَیں

کیا ہم کو بے وقوف سمجھتے ہو ، ہم بیوقوف نہیں ہیں تمھاری چال سمجھتے ہیں

ہَم مَعْنی

مترادف جن کے معنی ایک جیسے ہوں، ہم مطلب، ایک معنی والے لفظ

ہُما نَوع

ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔

ہَم نَشِیں

ہم نشیں؛ ساتھ بیٹھنے والا، مصاحب؛ دوست، ہم صحبت، ہم خیال

ہم نواں

ہم آہنگ، ہم آواز، ہم صفیر

ہَم نَوائی

ہم آواز ہونے کی کیفیت، ہم آہنگی

ہَم نَشِین

ایک ساتھ بیٹھنے والا، دوست، احباب، ساتھی، مصاحب

ہَم نَوا

ہم آواز نیز ہم خیال، متفق الرَّائے

ہم نِدا

singing in concord or concert, singing together

ہَم نِوالَہ

ہم مشرب، ہم کاسہ، ساتھ کھانے پینے والا، ساتھ کھانے والا

ہَم نَوَرد

ساتھ سفر کرنے والا، ہمسفر، ہمراہی (جامع اللغات) (کنایتہ) کسی بات یا کسی معاملے میں کسی دوسرے شخص سے اتفاق کرنے والا، کسی معاملے میں ساتھ دینے والا، ساتھی

ہَم نَشِینی

ساتھ بیٹھنا، مصاحبت

ہَم نَفَساں

ایک ساتھ جینے والے، ایک ہی زمانے اور ایک ہی وقت میں سانس لینے والے، دوست، احباب

ہم نبردی

مقابلہ

ہَم نَرْمی

۔(ف) مونث۔ محفل میں شریک ہونا۔؎

ہم نفسی

دوستی، آشنائی، ساتھ رہنے والا، سنگی

ہَم نَبَرد

باہم صف آرا، جنگ آزما، مقابل، حریف

ہَم نام

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ایک طرح کا نام رکھنے والے

ہَم نَسْل

ایک زات کے

ہَم نَفَس

رفیق، عزیز، دوست، ساتھی

ہَم نَمَک

eating the same morsel, eating together, messmate

ہم نسب

ایک ہی خاندان کے، ایک حیثیت کے

vox humana

انسانی نوا، ار غنوں کا ایک پردہ جس کی صدا کو انسانی آواز سے مشابہ خیال کیا جاتا ہے۔.

ہَماں ہَمانا

۔(ف۔ اصل میں ہم آں تھا۔ بفتح اول صحیح وبضم اول غلط گویا۔ شاید ہمچناں۔ ہمچنیں۔

ہِمانچَل ہِمانی

رقم رکھنے کی تھیلی ؛ ہمیانی ۔

ہَمانا ہَمانا

اصل میں ہم آں تھا ، گویا ، شاید ، ہمچناں ، ہمچنیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمانا ہَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمانا ہَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone