تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمنا کے معانیدیکھیے
ہَمنا کے اردو معانی
ضمیر
- ہمارا، ہمارے، ہمیں
شعر
ہمیں نیشکر نمنے ہلجے ہیں بند میں
نہیں ہور ہمنا کوں جالا کا حاجت
ہوا دل سرخ رو آیا نظر جب
شگفتہ چہرۂ گل نار ہمنا
گل بستان ہے گویا خار صحرا
وسا جب حسن کا گلزار ہمنا
English meaning of hamnaa
Pronoun
- we, to us
हमना के हिंदी अर्थ
सर्वनाम
- हम लोग। उदा०-हमन हैं इश्क मनाना हमन को होशियारी क्या।-कोई शायर।
ہَمنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمنا)
ہَمنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔