تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہمارا ذِمَّہ" کے متعقلہ نتائج

ہمارا

ہم سب کا، تمام کا

ہَمارا ہاں

(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔

ہَمارا میں

ہم میں.

ہَمارا لیے

ہماری خاطر ؛ ہمارے واسطے ۔

ہَمارا یہاں

ہمارے علاقے یا ملک میں ؛ ہمارے معاشرے میں ؛ ہمارے ماحول میں ۔

ہمارا ذِمَّہ

ہم اس دعویٰ کے ذمہ دار ہیں

ہَمارا تُمھارا

آپس کا ؛ اپنا ؛ ذاتی ۔

ہَمارا ہُنَر

ایک ہی شعبے یا فن سے تعلق رکھنے والے ، ہم کار ؛ ہم پیشہ ۔

ہَمارا ہیئَت

(طبیعیات) دو مرتعش ذرات جو کسی لمحے اپنے معمول سے گزر رہے ہوں اور ان کی سمت بھی ایک جیسی ہو نیز جو مقدار میں یکساں یعنی صفر ہوں (انگ : In phase) ۔

ہَمارا وَلَدَہ

ایک ہی ماں باپ کے، سگے بھائی یا بہن، ایک ہی باپ کی اولاد نیز جڑواں، توام

ہمارا کام ہو بیتا، جہاں سے چلا ریتا

مزے کے موقع پر حسرت سے کہتے ہیں

ہَمارا اِن کا ڈَنڈا مِینْڈا ہے

ہمارا ان کا مولد و مسکن قریب ہے.

ہمارا سلام ہے

بیزاری ظاہر کرنے کے لئے

ہَمارا ہاں سے آگ لائی نام رَکھا بیسندَر

ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.

ہَمارا واسطے

رک : ہمارے لیے ۔

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

ہَمارا تُمھارا خُدا بادشاہ

رک : ہمارا تمھارا خدا بادشاہ اور خدا کا بنایا رسول ﷺ بادشاہ ۔

ہَمارا تُمہارا خُدا بادشاہ

۔قصہ گو جب کسی بادشاہ کا ذکر کرتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں۔؎

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

ہَمارا ہوتے ساتھے

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

ہَمارا وَقْت پَر

جب ہمیں ضرورت ہو ؛ ہماری باری آنے پر ؛ ہمارے موقعے پر ۔

ہَمارا وَقتِیَّت

ایک ہی زمانی کیفیت، ایک ہی وقت میں پائے جانے کی حالت، مساوی الوقت ہونا

ہَمارا تُمھارا ہونا

آپس کا ؛ اپنا ؛ ذاتی ہونا ۔

ہَمارا حَلوا کھائے

(عو)کسی کو قسم کھلانے کے لیے یہ فقرہ کہتی ہیں ، یعنی اگر ہمارا کہانہ مانے تو ہمیں مرا ہوا دیکھے ۔

ہَمارا بھی خُدا ہے

خدا ہماری مدد کرے گا ؛ صبر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔

ہَمارا جَنازَہ دیکھو

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

ہَمارا جَنازَہ دیکھے

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

ہَمارا تُمھارا خُدا بادشاہ اور خُدا کا بَنایا رَسُولؐ بادشاہ

کسی حکایت کے آغاز میں کسی بادشاہ کا ذکر کرنے سے پہلے یہ حمدیہ فقرہ کہتے ہیں ۔

ہَماراچ

(دکن) ہمارا ہی ۔

ہَمارا کیا ہے

۔ ہمارا کیا بگڑتا ہے۔ ہمارا کچھ نقصان نہیں۔

ہَمارا حَلوا کھاؤ

(عو)کسی کو قسم کھلانے کے لیے یہ فقرہ کہتی ہیں ، یعنی اگر ہمارا کہانہ مانے تو ہمیں مرا ہوا دیکھے ۔

ہَمارا اِدھر بھی لیکھا ہے

یوں نہیں یوں سہی ہم کو یہ بھی منظور ہے ؛ بے فائدہ نہیں.

تُمہیں ہَمارا سَلام

گاؤں تُمہارا ناؤں ہَمارا

خرچ کسی کا شہرت کسی کی.

یِہ لِکھا ہمارا

ہماری یہ مجال ، ہماری ایسی قسمت (بدنصیبی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں).

جہاں ڈَر، وہاں ہمارا گَھر

بہادروں کو اپنی جان کا خوف نہیں ہوتا، خوف و خطر کی پرواہ نہیں کرتے

ہَم خُوش ہمارا خُدا خُوش

رضامندی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

کیا تَمھارا خُدا ہے، ہَمارا نَہِیں

جب کوئی شخص ظلم و ستم کرے تو کہتے ہیں.

جس کے پاس ڈھبوا وہی ہمارا ببوا

جس کے پاس دولت ہوتی ہے ہر ایک اس کی خوشامد کرتا ہے

آؤ جاؤ گَھر تُمہارا، کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا

ہَم راضی ہَمارا خُدا راضی

رک : ہم خوش ہمارا خدا خوش ۔

آو جا گَھر تُمہارا کھانا مانگے دُشمَن ہَمارا

زبانی تواضع بہت مگر خرچ سے کترانا، جھوٹی خاطرداری کرنا، بخیل کے لیے مستعمل

ہَماہِمی دادا نے گِھی کھایا ہَمارا ہاتھ سُونگھو

ہماری دادی نے گھی کھایا الخ.

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

مُفْت کے کھانے والے ہَم اَور ہمارا بھائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی بے شرمی سے لوگوں کا مال کھائے

بَغَل تھا سِیارَہ، تو پُوت تھا ہَمارا، جَب کَمَر ہُوا کَٹارا، تو کَنْتھ ہُوا تُمہارا

کھانے پینے کو ہمارا تھا کمانے کو تمھارا ہو گیا بیٹے بہو کی طرف اشارہ ہے

کُدالی نَہ پھاوْڑا بَڑا ہَمارا

شیخی بہت ، پاس کچھ نہیں ، ڈہنگ مارے اور شیخی بگھارنے والے کی نسبت بولتے ہیں.

پھاوْڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

بے سامانی میں بڑی مشیخت یا دعویٰ، شیخی کے موقع پر بولتے ہیں

پھاؤڑا نَہ کُدال بَڑا کھیت ہَمارا

جو کوئی آوارا وہ بھائی ہَمارا

ہم جنس ہم جنس کی صحبت اختیار کرتا ہے، جو جیسا ہوتا ہے اس کے دوست احباب بھی ویسے ہی ہوتے ہیں.

آپ کا نام ہوگا ہَمارا کام ہوگا

میرا کام نکال دیجیے تو آپ کا نام ہوگا کہ فلاں شخص نے حاجت روائی کردی اور میرا فائدہ ہو جانے گا

خَیْرات کی جوتی (چوٹی) خَیْرات کا ناڑا، پَڑھ دے مُلّا عَقْد ہمارا

مانگے کی جوتی اور مانگے کا پاجامہ ہے اس لئے مُلا تُو ادھار یعنی بغیر کچھ لئے شادی کرا دے

کُچْھ اُودا نے دِیا کُچھ پُودا نے دِیا ہَمارا کام چَل ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

کُچْھ اُودے نے دِیا کُچھ پُودے نے دِیا ہَمارا کام ہو ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

اردو، انگلش اور ہندی میں ہمارا ذِمَّہ کے معانیدیکھیے

ہمارا ذِمَّہ

hamaaraa-zimmaहमारा-ज़िम्मा

وزن : 12222

عبارت

ہمارا ذِمَّہ کے اردو معانی

  • ہم اس دعویٰ کے ذمہ دار ہیں

English meaning of hamaaraa-zimma

  • I vouch for it

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہمارا ذِمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہمارا ذِمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone