تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمَل" کے متعقلہ نتائج

حَمَل

(نجوم) آسمان کے بارہ برجوں میں سے پہلے برج کا نام (بکری کی شکل کا)، میکھ

حَمَل رَہنا

حَمَل ٹَھہَرنا

حاملہ ہو جانا، نطغہ قرار پانا.

حَمَل ٹَھہرانا

حَمَل سے ہونا

حاملہ ہونا، پیٹ میں بچہ ہونا

حَمَل رَہ جانا

حاملہ ہو جانا، پیٹ میں بچہ بڑنا ، حمل ٹھہرنا.

حَمَل ساقِط ہونا

رک : حمل اسقاط ہونا

حَمَل اِسْقاط ہونا

مضغہ کا رحم سے قبل ازوقت نکل جانا، پیٹ گرنا

حَمَلْ ہوجانا

عورت کے رحم میں نطفہ کا پڑ کر بچہ بننا

حَمَلَۃُ الْعَرْش

عرش کو اٹھانے والے، وہ فرشتے جو عرش کو تھامے ہوئے ہیں.

حَمَل گِرْنا

وقت سے پہلے پیٹ کے بچے کا ضائع ہو جانا

حَمَل اِسْقاط

پیٹ گرانا یا گرنا، حاملہ کے پیٹ سے بچے کا قبل از وقت خارج ہو جانا یا خارج کرانا

حَمَل ٹَھیْرنا

حاملہ ہو جانا، نطغہ قرار پانا.

حَمَل اِسْقاط کَرنا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَل اِسْقاط کَرانا

مضغہ کا قبل ازوقت رحم سے نکال دینا / نکلوا دینا

حَمَل قَرار پانا

پیٹ میں بچہ پڑنا یا نطفہ قائم ہونا

وَضْعِ حَمَل

اسقاط ، پیٹ گرنا ؛ جانوروں کا اسقاط حمل، تونا

مانِعِ حَمَل

پَہْلَونٹھی کا حَمَل

عورت کا پہلا حمل یا پہلی مرتبہ کا قرار پایا ہوا حمل

وَضْعِ حَمَل کَرنا

جننا، بچے کو جنم دینا، عورت کا حمل سے فراغت پانا

وَضْعِ حَمَل ہونا

بچہ پیدا ہونا، حمل سے فراغت ہونا

بُرْجِ حَمَل

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کربچۂ گوسفند و آہو کی شکل میں واقع ہیں راس میش (جب ۲۱/مارچ کو آفتاب اس برج میں داخل ہوتا ہے، اس دن بارش اور بہار شروع ہوتی ہے اوراہل ایران نوروزمناتے ہیں)

کَچَا حَمَل

(قبالت) تھوڑے دنوں کا عمل ، جس کی مدّت پوری نہ ہوئی ہو ، کچّا پیٹ

اِسْتِقْرارِ حَمَل

انعقاد نطقہ، حاملہ ہونا، پیٹ میں بچہ ہو جانا

نِظامِ حَمَل و نَقل

باربرداری کا انتظام ، حمل و نقل کی سہولیات ۔

اِسقاطِ حَمَل کی مُخالِفَت کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمَل کے معانیدیکھیے

حَمَل

hamalहमल

اصل: عربی

وزن : 12

حَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجوم) آسمان کے بارہ برجوں میں سے پہلے برج کا نام (بکری کی شکل کا)، میکھ

English meaning of hamal

Noun, Masculine

  • (Astrology) Aries, first sign of the zodiac

हमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ज्योतिषशास्त्र) आकाश के बारह नक्षत्रों में से प्रथम का नाम नक्षत्र (बकरी के आकार), मेष राशि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words