تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہمیں پر کیا ہے" کے متعقلہ نتائج

ہمیں پر کیا ہے

ہماری ذات ہی پر موقوف نہیں، ہم پر منحصر نہیں، مجھ ہی پر کیا موقوف ہے، ہماری ذات پرمنحصر اورموقوف نہیں ہے

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

کیا مُنہ پَر پِھٹْکار بَرَسْتی ہے

کیا بے رونق اور اداس چہرہ ہو رہا ہے ، کی بے نور چہرہ ہو گیا ہے ، چہرے پر بہت پھٹکار اور لعنت پرستی ہے .

کیا تُمہارے سُرْخاب کا پَر لَگا ہے

۔کیا تمہیں سب سے بڑھ کر ہو۔

کیا مُنہ پَر لَعْنت بَرَسْتی ہے

کیا بے رونق اور اداس چہرہ ہو رہا ہے ، کی بے نور چہرہ ہو گیا ہے ، چہرے پر بہت پھٹکار اور لعنت پرستی ہے .

قاضی جی کھانا آیا، ہمیں کیا، تمہارے ہی لئے ہے، پھر تمہیں کیا

خواہ مخواہ ہر کام میں دخل دینے والے کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہمیں پر کیا ہے کے معانیدیکھیے

ہمیں پر کیا ہے

hame.n par kyaa haiहमें पर क्या है

ضرب المثل

مادہ: ہَمیں

ہمیں پر کیا ہے کے اردو معانی

  • ہماری ذات ہی پر موقوف نہیں، ہم پر منحصر نہیں، مجھ ہی پر کیا موقوف ہے، ہماری ذات پرمنحصر اورموقوف نہیں ہے

हमें पर क्या है के हिंदी अर्थ

  • ۔(याय मारूफ़) मुझी पर क्या मौक़ूफ़ है। हमारी ज़ात पर मुनहसिर और मौक़ूफ़ नहीं है
  • हमारी ज़ात ही पर मौक़ूफ़ नहीं, हम पर मुनहसिर नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہمیں پر کیا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہمیں پر کیا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words