تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک" کے متعقلہ نتائج

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک

اَزل سے پہلے اور اَبد کے بعد تک ، دائم ، مدام ، سدا ۔

ہَمیشَہ سے

سدا سے ۔

ہَمیشَہ سے چَلا آتا ہے

یوں ہی ہوتا ہے ، پرانا چلن ہے ، رسم قدیم ہے ۔

کَھرے سے کھوٹا اُسے ہَمیشَہ عَرْش کا ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

بَد قِسْمَتی سے بَد عَقْلی ہَمیشَہ چار ہاتھ آگے رَہْتی ہے

حماقت اور بیوقوفی خود ہی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک کے معانیدیکھیے

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک

hamesha se hamesha takहमेशा से हमेशा तक

عبارت

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک کے اردو معانی

  • اَزل سے پہلے اور اَبد کے بعد تک ، دائم ، مدام ، سدا ۔

हमेशा से हमेशा तक के हिंदी अर्थ

  • अज़ल से पहले और अबद के बाद तक, दाइम, मुदाम, सदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمیشَہ سے ہَمیشَہ تَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words