تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہمگی" کے متعقلہ نتائج

ہمگی

کلیت، مجموعیت

ہَمگی ہَمْگِیں

۔(ف۔ بفتح اول ودوم۔ ہمگی ہمہ کا مزیدعلیہ ہے۔ اس کے آخر میں نون اضافہ کرکے ہمگیں بھی مستعمل ہے)صفت۔ کل۔ تمامسب کا سب۔ہمگی۔سولھ روپے میرے پاس جمع ہوئے ہیں۔

ہَمَگِیں

کل، تمام، سب کا سب

بے ہمگی

کسی کے ساتھ نہ ہونا، سب سے الگ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہمگی کے معانیدیکھیے

ہمگی

hamgiiहमगी

اصل: فارسی

وزن : 22

ہمگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلیت، مجموعیت

صفت

  • تمامی، کل، تمام، تمام تر، سب، سب کا سب، ہمہ ہونے کی حالت یا کیفیت

English meaning of hamgii

Noun, Feminine

  • totality, entirety, the whole

Adjective

  • all, all of

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہمگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہمگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words