تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمّال" کے متعقلہ نتائج

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حَمّالَۃَ الْحَطَب

خاردار لکڑیاں لاد کر لانے والی، ابولہب کی بیوی کا لقب.

حَمّالی کَرنا

بوجھ اٹھانا، بار اٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمّال کے معانیدیکھیے

حَمّال

hammaalहम्माल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَمَلَ

حَمّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)
  • (بوجھ) اٹھانے والا، برداشت کرنے والا
  • کہار، ڈولی بان
  • سات ستاروں کا مجموعہ جو کواکب باطیہ کی پشت پر سماک اعزل کے جنوب میں واقع ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of hammaal

Noun, Masculine

हम्माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भार उठाने वाला, श्रमिक, मज़दूर, क़ुली, पल्लेदार, सामान ढोने वाला
  • (बोझ) उठाने वाला, बर्दाश्त करने वाला
  • कहार, डोली उठाने वााला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words