تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی" کے متعقلہ نتائج

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری اور ملازمت کا کچھ اعتبار نہیں ، جس منصب پر آج ہم ہیں اسی پر کل دوسرا ہے یا یوں کہو کہ نوکری کسی کی میراث اور کسی کا حق نہیں ہے اس کا ہر شخص مستحق ہوسکتا ہے

جِس نے نَہ پی گان٘جے کی کَلی ، اُسے بیٹے سے بیٹی بَھلی

نشہ کرنے والے گان٘جا پینے کو مردانگی کی نشانی سمجھتے ہیں اور جو نہ پیئے اس کے لیے یہ فقرہ بولتے ہیں.

جِس نے رَنْڈی کو چاہا اُسے بھی زَوال اور جِس کو رنْڈی نے چاہا اُس کی بھی تَباہی

طوائف کا یار ہر طرح خوار رہتا ہے

جَ باَپْنی اُتار لی تو دُوسْرے کی اُتارْتے کی لَگْتا ہے

بے حیا دوسرے کو ذلیل کرنے سے نہیں ہچکچاتا

جِس نے ڈُھون٘ڈھا، اُس نے پایا

جو کوشش کرتا ہے وہی کامیاب ہوتا ہے.

مَن چاہی

مرضی ؛ ضد ، ہٹ

یہ تَصویر کِس نے لی

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

عُثْمان لی

ایک رسم الخط کا نام.

جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا

جس کی شرارت ہو وہی اسے مٹا سکتا ہے ؛ خدا نے جو تکلیف دی وہی رفع کرے گا ؛ فقیروں کی صدا

چاہا چاہی

اپنے ملک کی محبت، حب الوطنی

کِس کی ماں نے دَھون٘سا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی ، مراد یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے لیے آپ مصیبت نہیں پیدا کرتا ، اپنا نقصان یا اپنی بربادی نہیں چاہتا.

ہاتھ بانْدھ بانْدھ

دست بدستہ ، ہاتھ جوڑ کر ؛ مراد : احترام سے ، تعظیماً نیز اطاعت کے ساتھ ، فرماں برداری سے ۔

چاہی ڈال

(آبپاشی) وہ چوبچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

جِس کی لاٹھی اُس کی بَھین٘س

غلبہ زبردست ہی کو ہوتا ہے، وہ جس سے جو چاہے چھین لے، جس کے پاس طاقت ہوتی ہے وہی قابض ہوتا ہے

مَیں نے تُمھاری چوری کی ہے

میں نے تمہارا کون سا قصور کیا ہے جو مجھ کو ُبرا بھلا کہتے ہو ، میں نے تمہارا کیا نقصان کیا ہے جو میرے خلاف ہو

بِلونی میں کی مَکّھی کِسی نے نَہ چَکّھی

نالایق کو کوئی پسند نہیں کرتا ، خراب چیز کوئی استعمال نہیں کرتا.

یار وہی ہے پکّا جِس نے مان یار کا رکھا

جو دوست کی مدد کرے وہ اصل دوست ہے

سونے کی کَٹاری کِسی نے اَپْنے پیٹ میں نَہ ماری

کیسا ہی عُمدہ فائدہ ہو پر جان کوئی نہیں لیتا

جِس کی آن٘کھ نَہِیں اُس کی ساکْھ نَہِیں

جس کو تجربہ اور حیا نہیں اُس کی بات کا اعتبار نہیں

چاہی توڑ

(آبپاشی) وہ جو بچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

فَقِیر کی زُبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے ، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

حَمّام خانَہ

نہانے کی بند جگہ، غسل خانہ، حمام

جَب آن٘کھ بَن٘د کَر لی پِیچھےکُچْھ ہی ہو

جب کود مرگئے تو پھر کچھ ہی ہوا کرے

جِس کا آنْ٘چَل غَیر مَرْد نے نَہ دیکھا ہو

با حیا اور با غیرت عورت کے لئے کہا جاتا ہے .

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں، دوسروں کی مصیبت کا لوگ تماشہ دیکھتے ہیں

نَنْگ کی بیٹی ڈُوبتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر

کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بد سلیقی یا نادانی میں کام بگاڑ دینے کے موقع پر مستعمل، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا

جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی

اپنی من٘گیتر کو دیکھنا چاہو تو اس کے بھائی کو دیکھو ، گو یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا

جس نے اپنی ٹوپی اتاری وہ دوسرے کی اتارتے کب ڈرتا ہے

جو اپنی عزت کا خیال نہیں کرتا وہ دوسرے کی عزت کب خیال کرے گا، شہدے لچے اور بے حیا کی نسبت بولتے ہیں

دَہْلِیز کی مِٹّی نے ڈالْنا

بہت بھیرے کرنا ؛ کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

یار ڈوم نے کی جولاہا تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

جال ہے / جولا ہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے

یار ڈوم نے کی اُجلاہا تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

جال ہے / جولا ہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے

حَمّام میں نَن٘گا ہونا

دوسروں کی دیکھا دیکھی برے کام کرنا، بری جگہ آکر برا بن جانا.

حَمّام کا خَزانَہ

حمام کا ذخیرۂ آب، نہانے کے پانی کا ذخیرہ.

ہاتھ بانْدھ لینا

ہاتھوں کو ایک دوسرے سے پیوست کر لینا ، ایک ہاتھ دوسرے ہاتھ پر رکھ لینا ۔

سَن٘گِ حَمّام

ایک سخت خاکی شے کہ حمّام کی دیگ میں جمع ہو کر سخت ہوجاتی ہے ، ادویات میں مُستعمل ، بالخصوص سرطان میں نافع بتائی گئی ہے.

جِس کے لِیے چوری کی وَہی کَہے ہے چور

جس کی خاطر بدنام ہوئے وہی نفرت کرتا ہے

تُم نے کَہا اَور میں نے مان لیا

تمہاری بات کا مجھے اعتبار نہیں ، تمہارے قول کا مجھے یقین نہیں

حَمّام کی لُنگی

وہ چیز جو ہر شخص کے تصرف میں آئے، کسی ایک کے پاس نہ ٹھہرنے والی چیز

مُن٘ہ پَر ٹِھیکری رَکھ لی

بے مروتی کی ، لحاظ نہ کیا

جِس دِیس رَہِیے واہُو کی سی کَہِیے

(رک) جیسا دیس ویسا بھیس ، جہاں رہے وہاں کی بولی بولے

تُو نے کَہی میں نے مانی

مجھے تمھارا اعتبار نہیں.

کِس نے کہا تھا

ضروری نہیں؛ مت کیجئے، کس نے صلاح دی تھی

مُفْت کی شَراب قاضی نے بھی حَلال کی ہے

۔مثل ۔صفت کی چیز لینے میں کوئی بھی جائز ناجائز کا خیال نہیںکرتا۔؎

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو

کسی نے پروا بھی نہ کی، راستے محفوظ ہیں کہیں لوٹ مار نہیں ہوتی، اس سلطنت کے متعلق کہتے ہیں جس میں امن و امان ہو

ہاتھ بانْدھ دینا

بے اختیار کر دینا ، بے بس کر دینا ۔

کَمْبَخْتی نے گھیرا ہے

رک : کم بختی آئی ہے .

سِیاہی نے دَبایا ہے

کالی کالی چیزوں کو خواب میں دیکھ کر ڈر جانے اور بڑبڑانے کے موقع پر بولتے ہیں (یعنی خواب میں باتیں کرنا ، اُٹھ اُٹھ کر آدمیوں سے دست و گربیاں ہونا یہ اصل میں ایک مرض ہے مگر عوام اس کو جن و پری کا اثر خیال کرتے ہیں) .

کُتّے نے کاٹا ہے

مُن٘ہ بانْدھ کے بَیٹھنا

مُنھ بند کرکے بیٹھنا، چُپ رہنا، خوش رہنا

آن٘کھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنا

رک: آن٘کھ سے دیکھا نہ کان سے سنا.

آن٘کھوں نے دیکھا نَہ کانوں نے سُنی

رک: آن٘کھ سے دیکھا نہ کان سے سنا.

زَمِین نے کھایا کہ آسْماں نے

رک : زمین کھا گئی کہ آسمان ۔

جِس کی جِیب چَلْتی ہَے اُس کے نَو ہَل چَلْتے ہَیں

رک : جس کی زبان چلے اس کے سَتّر ہل چلیں

جِس جَگَہ

ٹَھیرو، کِسی نے چِھین٘کا ہے

جب کوئی جانے لگے اور کوئی دوسرا چھن٘ک دے تو کہتے ہیں یہ چھین٘کنا منحوس سمجھا جاتا ہے اور اس کا اثر تھوڑی دیر ٹھیرنے سے جاتا رہتا ہے

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو، معلوم نہیں کل کیا ہو، کل کیا ہو کون جانتا ہے، اس لئے جو کرنا ہے اسے آج ہی کر ڈالو، آئندہ کا کچھ علم نہیں ہے اس لیے حال ہی کو سب کچھ سمجھو

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی کے معانیدیکھیے

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

hammaam kii lu.ngii jis ne chaahii baa.ndh liiहम्माम की लुंगी जिस ने चाही बाँध ली

ضرب المثل

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی کے اردو معانی

 

  • عام چیز ہے جو چاہے استعمال کرے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हम्माम की लुंगी जिस ने चाही बाँध ली के हिंदी अर्थ

 

  • आम चीज़ है जो चाहे इस्तिमाल करे

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمّام کی لُنگی جِس نے چاہی بانْدھ لی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words