تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَمّام میں سَب نَنگے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَمّام میں سَب نَنگے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
حَمّام میں سَب نَنگے کے اردو معانی
- سب کا ایک حال ہے یا کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے
- کسی برے فعل میں اکثریت مبتلا ہو، کسی برے عمل کے اکثر لوگ مرتکب ہوں یا ایک ہی برائی میں سب مبتلا ہوں تو کہتے ہیں
-
سب کا ایک ہی حال ہے کوئی کسی کو برا نہیں کہہ سکتا، سبھی لوگوں میں کچھ نہ کچھ خامیاں ہوتی ہیں
مثال - شرم دریاں تنی ہو کیا ہم کو ایک حمام میں ہیں سب ننگے (۱۸۷۸، سخن بے مثال، ۱۵۵)
English meaning of hammaam me.n sab na.nge
- an evil in which everybody is involved, general vice, all are tarred with the same brush
हम्माम में सब नंगे के हिंदी अर्थ
- सब की एक स्थिति है या किसी को हक़ नहीं कि दूसरे को बुरा कहे
- किसी बुरे कार्य में अधिकांश लोग पड़े हों, किसी बुरे कार्य के अक्सर लोग करने वाले हों या एक ही बुराई में सब पड़े हों तो कहते हैं
-
सब एक ही जैसे हैं, कोई किसी को बुरा नहीं कह सकता, सभी लोगों मै कुछ न कुछ त्रुटियाँ होती हैं
विशेष - तुल.- धोती के भीतर सब नंगे।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَمّام میں سَب نَنگے)
حَمّام میں سَب نَنگے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔